بنگالی ٹائیگرز بمقابلہ ولایتی گورے: پہلا ٹیسٹ

Wasiq Khan

محفلین
چوتھے دن کا کھیل ختم بنگلہ دیش 253 رنز 8 کھلاڑی آوٹ۔۔۔
بنگلہ دیش کو مزید 33 رنز درکار ہیں یہ میچ جیتنے کے لیے۔۔۔
 
بنگالی بلا کے مہمان نواز ثابت ہو رہے اس دورہ میں برطانیہ والوں پر۔
پہلا ایک روزہ میچ بھی گفٹ کر دیا تھا۔اور اب یہ ٹیسٹ بھی تحفتًہ ،ہدیتًہ،عقدیتًہ گوروں کو پیش کرنے کو ہیں۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
ٹائیگرز کو 25 رنز درکار ہیں،شبیر رحمان 63 پر کھیل رہے ہیں،دو وکٹیں باقی ہیں ان کی اس ٹیسٹ میں۔کھیل کا اختتامی دن ہے۔
 
Top