محمد تابش صدیقی
منتظم
میرا خیال ہے کہ انگلینڈ کا پلہ بھاری ہے.کیا کہتے ہو ملکو؟ اس میچ کی صورتحال کے بارے میں؟ اور محمد تابش صدیقی بھیا جی،کیا ہوم گراونڈ میں بنگال گرالے گا ولایتیوں کو یا ففٹی ففٹی چانسز ہیں؟