بنگالی ٹائیگرز بمقابلہ ولایتی گورے: پہلا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
یہاں بھی صورتحال دلچسپ ہے۔انگلینڈ کو 6 وکٹیں جبکہ بنگال کو 162 رنز درکار ہیں اس میچ کو جیتنے کے لیے۔چوتھے دن کا کھیل جاری ہے۔یقیناً یہ ٹیسٹ بھی فیصلہ کن رہے گا۔
 
Top