ایکچوئلی میں نے بھی اس سوال کا جواب خود سے ہی دیا ہے
زبردست آبزرویشنایکچوئلی میں نے بھی اس سوال کا جواب خود سے ہی دیا ہے
عسکری بھائی کا جواب میں نے بعد میں دیکھا تھا
مانو گڑیا کیسی ہو تم۔۔۔ گھر آگئی ہو ہسپتال سے۔۔۔ ۔کیسی طبیعت ہے گڑیا۔۔۔ اور یہ میں تو کم از کم نہیں لگ رہا۔۔۔ بھلے میری تصاویر دیکھ لو۔۔۔ باقی تو سب کی رائے لے لیتے ہیں۔۔۔ ویسے یہ ہے کون۔۔۔نیرنگ بھائی سے۔۔۔ باقی تو سب نے بوجھ لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
زبردست مانو آتے ہی چھا گئینیرنگ بھائی سے۔۔۔ باقی تو سب نے بوجھ لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ انڈین ڈراموں کا ہیرو ہے ایک ہی ڈرامے سے اتنا ہٹ ہوا کے فلموں میں کاسٹ ہونے لگا اس کی فلم بھی آئی تھیمانو گڑیا کیسی ہو تم۔۔۔ گھر آگئی ہو ہسپتال سے۔۔۔ ۔کیسی طبیعت ہے گڑیا۔۔۔ اور یہ میں تو کم از کم نہیں لگ رہا۔۔۔ بھلے میری تصاویر دیکھ لو۔۔۔ باقی تو سب کی رائے لے لیتے ہیں۔۔۔ ویسے یہ ہے کون۔۔۔
اور نیلم میں تو قیصرانی بھائی اور ابن سعید بھائی کے علاوہ کسی کو نہیں پہچان پایا۔۔۔ تم نے میرے سے تو کسی کو نہیں ملا رکھا؟
بہت شکریہ عائشہبہت خوب نیلم بہنا
مجھے تو بس پہلے کا پتا چلا وہ بھی اس لیے کہ فہیم بھائی نے پہلے اس بارے میں دھاگہ کھولا تھا۔
جلدی سے آخری بھی بتائیں ناں اب۔۔
اپنی تصویر لگا دی کیا بھیا
ایک اشارہ۔۔۔ " "
ویسے ہے کیوٹ
ایک اشارہ۔۔۔ " "
بوجھیے تو آپ ذرا۔۔۔ویسے ہے کیوٹ
بوجھ تو لیا ہے بھیابوجھیے تو آپ ذرا۔۔۔
اپنی تصویر لگا دی کیا بھیا
جواب دو بچے۔۔اب یہ کس کی تصویر لگا دی انیس بھیا؟
غلط جواب۔۔۔بوجھ تو لیا ہے بھیا
اچھا بھیا یہ بتائیں کہ کوئی بہنا ہیں یا بھائی؟جواب دو بچے۔۔
اشارہ بھی دے دیا ہے۔۔۔
ہماری بھابھیغلط جواب۔۔۔