بوجھو تو جانیں

ماہا عطا

محفلین
مانو گڑیا کیسی ہو تم۔۔۔ گھر آگئی ہو ہسپتال سے۔۔۔ ۔کیسی طبیعت ہے گڑیا۔۔۔ اور یہ میں تو کم از کم نہیں لگ رہا۔۔۔ بھلے میری تصاویر دیکھ لو۔۔۔ :) باقی تو سب کی رائے لے لیتے ہیں۔۔۔ ویسے یہ ہے کون۔۔۔

اور نیلم میں تو قیصرانی بھائی اور ابن سعید بھائی کے علاوہ کسی کو نہیں پہچان پایا۔۔۔ تم نے میرے سے تو کسی کو نہیں ملا رکھا؟ :)

بھیا جی ہم بلکل ٹھیک ہین اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔۔آپ کیسے ہین۔۔۔۔مجھے تو یہ آپ کی ہی طرح لگا۔۔۔
یہ ایک انڈین ڈرامے میں آیا تھا۔۔۔اب موویز میں بھی اتا ہے۔۔۔۔آپ بھی ٹرائی کر لو کاسٹ کر لین گے آپ کو۔۔۔۔۔سب کی رائے یہی ہو گی کے آپ سے ملتا ہے یہ ایکٹر۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا جی ہم بلکل ٹھیک ہین اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔ ۔آپ کیسے ہین۔۔۔ ۔مجھے تو یہ آپ کی ہی طرح لگا۔۔۔
یہ ایک انڈین ڈرامے میں آیا تھا۔۔۔ اب موویز میں بھی اتا ہے۔۔۔ ۔آپ بھی ٹرائی کر لو کاسٹ کر لین گے آپ کو۔۔۔ ۔۔سب کی رائے یہی ہو گی کے آپ سے ملتا ہے یہ ایکٹر۔۔۔
ارے گڑیا جب ہم اصل میں ہزاروں سے بہتر ہیں۔۔ تو ہم کو کسی کی نقل بننے کی کیا ضرورت ہے۔۔ :)
خوشی ہوئی سن کر کہ اب آپ کی طبیعت بہتر ہے۔۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے۔ آمین
 

ماہا عطا

محفلین
ارے گڑیا جب ہم اصل میں ہزاروں سے بہتر ہیں۔۔ تو ہم کو کسی کی نقل بننے کی کیا ضرورت ہے۔۔ :)
خوشی ہوئی سن کر کہ اب آپ کی طبیعت بہتر ہے۔۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے۔ آمین



ثمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔ھمممم بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔
 
Top