انیس الرحمن
محفلین
ظاہر سی بات ہے کوئی بہنا ہی ہیں۔۔۔اچھا بھیا یہ بتائیں کہ کوئی بہنا ہیں یا بھائی؟
آس پاس نظر دوڑاؤ۔۔۔
ظاہر سی بات ہے کوئی بہنا ہی ہیں۔۔۔اچھا بھیا یہ بتائیں کہ کوئی بہنا ہیں یا بھائی؟
جو والا اسمائیلی زیادہ یوز کرتی ہیں بھیا؟ظاہر سی بات ہے کوئی بہنا ہی ہیں۔۔۔
آس پاس نظر دوڑاؤ۔۔۔
جو والا اسمائیلی زیادہ یوز کرتی ہیں بھیا؟
ویسے کہیں نیلم بہنا تو نہیں؟
یعنی آپ ہی کرتی ہیں؟
ہاں نایعنی آپ ہی کرتی ہیں؟
اوئی
ششششششششش بتانا کسی کو نہیں عائشہ
نیلم آپی تو چھپی رستم نکلیںششششششششش بتانا کسی کو نہیں عائشہ
ہاہاہا ناک تو واقعی آٹے کے پیڑے جیسا بالکل میرے ناک جیسا ہے۔۔۔۔یہ انڈین ڈراموں کا ہیرو ہے ایک ہی ڈرامے سے اتنا ہٹ ہوا کے فلموں میں کاسٹ ہونے لگا اس کی فلم بھی آئی تھی
اور مجھے تو یہ بالکل آپ کی طرح ہی لگتا ہے ،،،اس کی ناک بھی دیکھے ذرا بالکل آپ کی ہی ناک کی طرح ہے بلکہ پورا چہرہ ہی
نیلم آپی تو چھپی رستم نکلیں
کیوں جی صیحح ہے نا سبہاہاہا ناک تو واقعی آٹے کے پیڑے جیسا بالکل میرے ناک جیسا ہے۔۔۔ ۔
رستم تو نہیں ہوں میں نیلم ہی ہوںنیلم آپی تو چھپی رستم نکلیں
چلیں آپ تو اس روپ میں چھپی نیلم نکلیں
نہ بار بار یہی والی اسمائیلی دیں بہنا مان لیا آپ ہی ہیں۔
ویسے یہ دونوں ہیئر سٹائل میں نے رکھے ہیں۔۔۔ ان سٹائل کے ساتھ اپنی تصاویر کبھی شئیر کروں گا۔۔۔کیوں جی صیحح ہے نا سب
اچھا اس کا مطلب ہے مجھے اسمائیلی چینج کرنی پڑے گی اب ،،،تاکہ راز کُھلنے نا پائےنہ بار بار یہی والی اسمائیلی دیں بہنا مان لیا آپ ہی ہیں۔
اچھا پھر تو ان ہی تصاویر کے ساتھ لگایئے گاویسے یہ دونوں ہیئر سٹائل میں نے رکھے ہیں۔۔۔ ان سٹائل کے ساتھ اپنی تصاویر کبھی شئیر کروں گا۔۔۔