جی ہاں، زندہ۔سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟
جی نہیں۔سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟
بھیج دی ہے، دیکھ لیجیے۔وقار بھائی آپ نے سوچی ہوئی شخصیت کسی کو بھیج دی؟ روؤف بھائی کو یا ہمیں بھیج سکتے ہیں کیونکہ ہم سوال کرنے والوں میں شامل نہیں ہوں گے۔
3۔ مسلمانسوال 3: مسلمان؟
سوال 4: مرد؟
سوال 5َ: ایشیائی؟
مرد توہیں بتا چکے۔سوال 3: مسلمان؟
سوال 4: مرد؟
سوال 5َ: ایشیائی؟
سوال کم کے 4 کر دیتے ہیں، اب پانچواں سال ہو گا۔مرد توہیں بتا چکے۔
دیکھ لیا بھائیبھیج دی ہے، دیکھ لیجیے۔
جی ہاں، تعلق رہا ہے۔سوال 5: فنون لطیفہ سے تعلق؟
جی ہاں۔یعنی پانچ سوالوں سے پتا چلا کہ موصوف زندہ ایشیائی مرد ہیں اور فنون لطیفہ سے تعلق بھی رہا ہے۔
آن سپاٹ۔ یہ تو کچھ آپ نے کافی حد تک قریش پور صاحب جیسے فرائض سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں۔ گڈ جاب۔اب تک کی صورتِ حال
تجربہ قبل از باقاعدہ کھیل:
بیس سوالات میں شخصیت تلاش کریں،
ایک شخصیت، مرد۔
سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟
جواب: جی ہاں زندہ
سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟
جواب: نہیں
سوال 3: مسلمان؟
جواب: مسلمان
سوال 4: ایشیائی؟
جواب: ایشیائی
سوال 5: فنون لطیفہ سے تعلق؟
جواب:جی ہاں، تعلق رہا ہے۔
اس لئے کہ جو بھی محفلین آئیں تو انھیں ایک ساتھ ہی اپ ڈیٹس مل جائیں۔آن سپاٹ۔ یہ تو کچھ آپ نے کافی حد تک قریش پور صاحب جیسے فرائض سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں۔ گڈ جاب۔