شاباش ( تفصیل کتھے گئی )
دوسرا کیا ہو سکتا ہے؟؟؟شاباش
اب جلدی سے دوسرا والا بھی بوجھئیے تا کہ ہم اگلا سوال دیں۔
دوسرا کیا ہو سکتا ہے؟؟؟
جی بالکل۔ حسد بھی کہہ سکتے ہیں اور غم بھی۔ دونوں جواب درست ہیں۔"کھاوندا جاوے"
اس کا کیا مطلب۔اگر مطلب ہم جسے کھائیں تو ہوا اور اگر مطلب جو ہمیں کھاتا ہو تو حسد ممکنہ جواب ہے۔کیا ٹھیک ہے؟
اس لائن کا ترجمہ اس طرح ہو گا کہ" نظر نہ آئے، کھاتا جائے""کھاوندا جاوے"
اس کا کیا مطلب۔اگر مطلب ہم جسے کھائیں تو ہوا اور اگر مطلب جو ہمیں کھاتا ہو تو حسد ممکنہ جواب ہے۔کیا ٹھیک ہے؟
خوف کیوں غلط ہے؟جی بالکل۔ حسد بھی کہہ سکتے ہیں اور غم بھی۔ دونوں جواب درست ہیں۔
3011
اگر آپ صرف " خوف" کہتے تو جواب صحیح مانا جاتا لیکن آپ نے بھتنی کا خوف لکھا تو اسی نے گڑبڑ کی ۔ اور یہی سمجھے کہ آپ ہمیں پھر سے بھتنی یاد دلانے کی کوشش میں ہیں۔خوف کیوں غلط ہے؟
اب دیکھیے محفلین مجھے حسد یا غم کہا جا رہا ہےنظر نہ آوے، کھاوندا جاوے
اس کا جواب: روؤف بھائی
یہ تو ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئیاگر آپ صرف " خوف" کہتے تو جواب صحیح مانا جاتا لیکن آپ نے بھتنی کا خوف لکھا تو اسی نے گڑبڑ کی ۔ اور یہی سمجھے کہ آپ ہمیں پھر سے بھتنی یاد دلانے کی کوشش میں ہیں۔
یہ تو ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی
مہدی ظہیرشخصیت کا نام تلاش کریں:
اشارے یہ ہیں کہ
موسیقار
اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور 1974
براڈکاسٹر
شاعر
گلوکار
دشتِ تنہائی
زندہ باد، جنہوں نے زندگی میں غالباََ ایک ہی نغمہ گایا، اپنا کمپوز کیا ہوا، 'ہم مصطفوی ہیں'۔ مزید یہ کہ انہوں نے قصیدہ بردہ شریف بھی پڑھا، اپنی آواز میں۔مہدی ظہیر