گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ رہی اب تک کی صورتِ حال
تجربہ قبل از باقاعدہ کھیل:

بیس سوالات میں شخصیت تلاش کریں،

ایک شخصیت، مرد۔
سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟
جواب: جی ہاں زندہ
سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟
جواب: نہیں
سوال 3: مسلمان؟
جواب: مسلمان
سوال 4: ایشیائی؟
جواب: ایشیائی
سوال 5: فنون لطیفہ سے تعلق؟
جواب:جی ہاں، تعلق رہا ہے۔
سوال 6:صاحب _کتاب؟
جواب: جی نہیں۔
سوال7: سیاست سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیئے محفل کسوٹی آگے بہت کامیابی سے آگے بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تک کی صورتحال کچھ یوں ہے۔
تجربہ قبل از باقاعدہ کھیل:

بیس سوالات میں شخصیت تلاش کریں،

ایک شخصیت، مرد۔
سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟
جواب: جی ہاں زندہ
سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟
جواب: نہیں
سوال 3: مسلمان؟
جواب: مسلمان
سوال 4: ایشیائی؟
جواب: ایشیائی
سوال 5: فنون لطیفہ سے تعلق؟
جواب:جی ہاں، تعلق رہا ہے۔
سوال 6:صاحب _کتاب؟
جواب: جی نہیں۔
سوال7: سیاست سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8: اچھل کود بھاگ دوڑ سے تعلق؟
جواب: جی ہاں، کھیل کود سے ہے
سوال 9 : کرکٹ؟
جواب: جی ہاں، کرکٹ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اب یہ دیکھنا ہے کہ ایشیائی کرکٹ میں کو فنون لطیفہ سے بھی تعلق رکھتا ہے ۔ یعنی بالفاظ دیگر کسی مسخرے کرکٹر کو پوچھا گیا ہے ۔ :rollingonthefloor:
 
Top