گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی آپ کے پاس آٹھ سوالوں کی گنجائش ہے۔ جلدی مت کیجئیے۔ قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں آپ۔

اور ہم پیش کر رہے ہیں کسوٹی کا آنکھوں دیکھا حال۔
 

علی وقار

محفلین
یہاں ضوابط کے حوالے سے کچھ عرض ہے جو کہ لاگو ہونے چاہئیں۔

شروع میں ہمیں یہ بتانا چاہیے کہ شخصیت ہے یا فرضی کردار، عمارت ہے یا کوئی اور شے۔ شخصیت سے متعلق یہ نہیں بتانا چاہیے کہ وہ مرد ہے یا خاتون۔ مزید یہ کہ گوگل کی ممکنہ معاونت کے باعث سوالات کی تعداد کم کر کے پندرہ کر دینی چاہیے کیونکہ اس میں وقت بھی زائد ملتا ہے اور بوجھنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ جواب سوچ سمجھ کر دینا ہو گا اور ایک بار غلط جواب آنے پر گیم کا فیصلہ ہو جانا چاہیے۔ اس لیے جواب دیتے ہوئے عجلت نہ دکھائی جائے یا پھر کم از کم دو یا تین غلط جواب کی حد مقرر ہو۔
 
Top