عرفان سعید

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کے سامنے پانی کی ایک بالٹی صاف پانی سے بھری رکھی ہے۔ آپ اس میں سرخ رنگ کا ایک کپڑا ڈالتے ہیں۔ اب کیا ہو گا؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہی بھائی ہائی نوٹس پہ ہمارے گلے میں خراش آ جاتی ہے ۔
ہم دھیمے سُر پسند کرتے ہیں اور ان میں سوال سمجھا نہ پائیں گے
لیکن اتنے غمگین سر کیوں بیٹا۔
کہیں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے شاہِ وقت کے دربار میں پہلے موسیقی کی ایسے سر سنائے کہ تمام حاضرین رونے لگے ۔ پھر ایسے سنائے کہ سب ہنسنے لگے ۔ اور آخر میں ایسے سر نکالے کہ سب سو گئے ۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن اتنے غمگین سر کیوں بیٹا۔
کہیں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے شاہِ وقت کے دربار میں پہلے موسیقی کی ایسے سر سنائے کہ تمام حاضرین رونے لگے ۔ پھر ایسے سنائے کہ سب ہنسنے لگے ۔ اور آخر میں ایسے سر نکالے کہ سب سو گئے ۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔
بانسری سے اداس سُر ہی نکلتے ہیں۔

سُن ونجلی دی مٹھڑی تان جیسے عاطف بھائی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سٹارٹنگ پوائینٹ تلاش کیجئیے۔ پھر ہر دائرے سے ایک بار گزرتے ہوئے دس حرفی لفظ بوجھئیے۔



ہم اپنے لئے چائے بنا لائیں تب تک۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں ایسی بات تو نہیں ۔ سن ونجھلی بھی کوئی غم انگیز نہیں، بلکہ طربیہ کیفیت ہے ۔
طربیہ اس صورت میں جب سننے اور سنانے والا آمنے سامنے ہوں۔ ورنہ تے "وچھوڑا مُکے سجناں دا" ہی کی صدائیں نکلتی ہیں سُن ونجھلی سے بھی۔
 
Top