گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمارے ننھے منے سوال کا جواب؟؟؟ایک زمانے میں مجھے بھی عسیر الفہم تراکیب بنانے کا شوق تھا تو اس کا ایک نمونہ
نگاہِ نظارہ ٔ آموزِ دیدۂ بُلبلِ بے تاب
انگریزی کا سب سے طویل ترین لفظ کون سا ہے۔
ہمارے ننھے منے سوال کا جواب؟؟؟ایک زمانے میں مجھے بھی عسیر الفہم تراکیب بنانے کا شوق تھا تو اس کا ایک نمونہ
نگاہِ نظارہ ٔ آموزِ دیدۂ بُلبلِ بے تاب
aہمارے ننھے منے سوال کا جواب؟؟؟
انگریزی کا سب سے طویل ترین لفظ کون سا ہے۔
یہ کیسے طویل ہوا عرفان بھائی
جی فرمائیںکیا ہم جواب بتا دیں اور نو دو گیارہ ہونے کو تیار رہیں؟؟؟؟
یہ کیسے طویل ہوا عرفان بھائی
جواب تو بس چھوٹا سا ہے
تھوڑا غور کرنے سے سمجھ آ جاتا ہے نا۔میں بھی کہوں کہ سب سے طویل پتھر
MILESTONE
کیوں ہے!
اچھالیںابھی تازہ دم ہیں تو ایک سوال اور پوچھ لیں؟
اچھالنا نہیں ہے بھائی بس پوچھنا ہے۔ تیار؟؟؟اچھالیں
چلیں پھر صرف پوچھیںاچھالنا نہیں ہے بھائی بس پوچھنا ہے۔ تیار؟؟؟
کمپیوٹر کی رومکون سا روم ہوتا ہے جس کی نہ ونڈوز ہوتی ہیں اور نہ ڈور۔
بہت ہی آسان ہے۔
کھاتے رہتے ہیںکون سا روم ہوتا ہے جس کی نہ ونڈوز ہوتی ہیں اور نہ ڈور۔
بہت ہی آسان ہے۔
ایک دفعہ ایسا روم ہم بن چکے ہیںکون سا روم ہوتا ہے جس کی نہ ونڈوز ہوتی ہیں اور نہ ڈور۔
بہت ہی آسان ہے۔
اٹلی والا رومکون سا روم ہوتا ہے جس کی نہ ونڈوز ہوتی ہیں اور نہ ڈور۔