گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس کا کوئی نِک نیم بھی ہو گا نا ؟Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
نِیومونوالٹرامائکروسکوپک سِلیکو ولکینو کونیوئسس
اس کا کوئی نِک نیم بھی ہو گا نا ؟Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
نِیومونوالٹرامائکروسکوپک سِلیکو ولکینو کونیوئسس
اردو میں یوں استعمال کریں گےPneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
نِیومونوالٹرامائکروسکوپک سِلیکو ولکینو کونیوئسس
ابھی تو ہمارا سر گھوم رہا ہے ۔۔ جملے گنے ہی نہیں جا رہے بھائییہ تو خود کئی جملوں کے برابر لگ رہا ہے ۔
سِیلیکوسزاس کا کوئی نِک نیم بھی ہو گا نا ؟
اردو میں یوں استعمال کریں گے
مجھے شیطان کی آنت نما بیماری ہے!
یہ بھی لازمی ہےاردو میں یوں استعمال کریں گے
مجھے شیطان کی آنت نما بیماری ہے!
کچھ ہم سیدھے سادے لوگوں کا خیال کیجئیے۔ ابھی جینا ہے ہمیں۔
پھیپھڑوں کی بیماری ہے جو ماحول میں انتہائی چھوٹے ذرات کی موجودگی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
شیطان کی آنت نما؟
اچھا۔۔۔ اس کی علامات کیا ہیں بھلا؟
یہ پوچھو کہ کیا کیا ہوتا ہے ؟کیا ہوتا ہے اس میں؟
اب اس کا آسان سا ترجمہ کیجئے۔اردو کا بناؤں کچھ؟ ۔ لیکن یہ کسی گورے سے پوچھنا انتقام کے طور پر ۔
ایک مختصر سا نمونہ
ہیبت اندازیءِآشوبِ محشرِ قیامتِ رستا خیز
پھر تو شیطان کی پھیپھڑہ نما بیماری نام نہیں ہونا چاہئیے تھا اس کا؟پھیپھڑوں کی بیماری ہے جو ماحول میں انتہائی چھوٹے ذرات کی موجودگی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
قیامت کے منظر کا خوفاب اس کا آسان سا ترجمہ کیجئے۔
وہی وہی۔۔۔۔ کیا کیا ہوتا ہے اس بیماری میں؟یہ پوچھو کہ کیا کیا ہوتا ہے ؟
پھر تو جواب درست نہ ہوا۔قیامت کے منظر کا خوف
انگریزی والے بھی سب ایسے ہی ہیں غور سے دیکھو تو ۔ہم نے تو ایک لفظ بوجھنے کا بولا تھا۔
جی ہاں۔۔۔ ایسا ہی ہے۔انگریزی والے بھی سب ایسے ہی ہیں غور سے دیکھو تو ۔
انگریزی والے بھی سب ایسے ہی ہیں غور سے دیکھو تو ۔
Pneumono-ultra-microscopic-silico-volcano-coniosisہم نے تو ایک لفظ بوجھنے کا بولا تھا۔
ایک زمانے میں مجھے بھی عسیر الفہم تراکیب بنانے کا شوق تھا تو اس کا ایک نمونہاردو کا بناؤں کچھ؟ ۔ لیکن یہ کسی گورے سے پوچھنا انتقام کے طور پر ۔
ایک مختصر سا نمونہ
ہیبت اندازیءِآشوبِ محشرِ قیامتِ رستا خیز
یہ تو پوری قطار چلی آ رہی ہے لفظوں کی۔ درست نہیں جوابPneumono-ultra-microscopic-silico-volcano-coniosis