سید عاطف علی
لائبریرین
فقہی نقطہءنظر سے تو ایسی وصیّت ہی درست نہیں شاید۔فقہی جواب دیں یا صرف حساب کا؟
فقہی نقطہءنظر سے تو ایسی وصیّت ہی درست نہیں شاید۔فقہی جواب دیں یا صرف حساب کا؟
یہ وصیت تو کافی کنفیوزنگ ہے۔ یہ تو بتایا نہیں کہ بڑے بیٹے کو اونٹوں کا اگلا آدھا حصہ ملے گا کہ پچھلا آدھاایک باپ نے اپنے تین بیٹوں کے لیے مرتے وقت ۱۷ اونٹ چھوڑے۔ اور وصیت نامے میں لکھ دیا کہ کون سا بیٹا کتنے اونٹ لے گا۔
جب وصیت نامہ کھولا گیا تو اس میں لکھا تھا کہ بڑا بیٹا آدھے اونٹ لے گا۔ منجھلا بیٹا کل تعداد کا تیسرا حصہ لے گا جبکہ سب سے چھوٹا بیٹا کل تعداد کا نوواں حصہ لے گا۔
بوجھنا یہ ہے کہ تینوں کے حصے میں کتنے کتنے اونٹ آئے؟
یہی صحیح جواب ہے۔ویسے جواب یہ بنے گا کہ ایک بندے نے ایک اونٹ اپنی طرف سے ملایا تو کل تعداد ہو گئی اٹھارہ۔ بڑے کو نو ملے۔ منجھلے کو چھ اور سب سے چھوٹے کو دو۔ کل تعداد ہوئی سترہ۔ اب منصف اپنا اونٹ واپس لے جائے گا
میں مذاق کر رہا تھا۔حساب کا سوال ہے جناب۔
میں بھیمیں مذاق کر رہا تھا۔
آپ شاید پہلی سطر میں یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہایک آدمی بینک میں چیک کیش کروانے گیا ۔ کیشئر کچھ کنفیوز تھا اس نے آدمی کو روپے اور پیسے آپس میں بدل کر دے دئیے۔
آدمی نے بینک سے باہر نکل کر ایک اخبار پچاس پیسے کا خریدا اور اپنی بقیہ رقم کو اُس چیک کی رقم کا تین گنا پایا ۔
ذرا بتایئے کہ وہ چیک کتنے کا تھا ؟
مثلاً اگر چیک پانچ روپے دس پیسے کاتھا تو ۔اس نے دس روپے پانچ پیسے دے دیئے۔آپ شاید پہلی سطر میں یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
کیشیئر نے چیک میں موجود روپے اور پیسے کی مقدار کو آپس میں بدل دیا۔ یعنی جتنے پیسے دینے تھے، کی جگہ روپے اور رپوں کی جگہ پیسے دے دیئے
تبھی تو میں نے سوال کی وضاحت کی لیکن جواب نہیں دیامثلاً اگر چیک پانچ روپے دس پیسے کاتھا تو ۔اس نے دس روپے پانچ پیسے دے دیئے۔
سوال بظاہر بہت آسان لگتا ہے ۔ لیکن ہے نہیں۔
زبردست ۔۔ غالباً نہیں یقیناً ۔۔۔کیوں کہ اس کا اور کوئی حل ممکن نہیں۔غالباً چیک 18 روپے 56 پیسے کا ہوگا۔ اور کیشئیر نے 56 روپے 18 پیسے دیے۔ جس میں سے 50 پیسے کا اخبار نکالنے کے بعد جو رقم بچی وہ 55 روپے 68 پیسے ہیں جو 18 روپے 56 پیسے تین گناہ ہوتا ہے۔
غالباً چیک 18 روپے 56 پیسے کا ہوگا۔ اور کیشئیر نے 56 روپے 18 پیسے دیے۔ جس میں سے 50 پیسے کا اخبار نکالنے کے بعد جو رقم بچی وہ 55 روپے 68 پیسے ہیں جو 18 روپے 56 پیسے تین گناہ ہوتا ہے۔
اس کا حل (یعنی تفصیل ) اگر احباب کو پیش کریں تو دلچسپ ہو گا ۔۔۔ مجھے ایم ایس ایکسل کا استعمال کرنا پڑا تھا۔
شاید آپ کا طریقہ بہتر ہو۔
شاید اور حل بھی ممکن ہو۔زبردست ۔۔ غالباً نہیں یقیناً ۔۔۔ کیوں کہ اس کا اور کوئی حل ممکن نہیں۔
معاویہ منصور بھائی ۔۔۔میرے خیال میں ایسا نہیں ۔۔۔شاید اور حل بھی ممکن ہو۔
یہ بات بھی دل کو لگتی ہے۔ میں نے اس لیے کہا تھا ہو سکتا ہے کسی اور حساب سے کوئی اور جواب بھی نکل ہی آئے۔ سو سے کم بھی تو آپشن وسیع ہے۔معاویہ منصور بھائی ۔۔۔ میرے خیال میں ایسا نہیں ۔۔۔
لوجیکل سی بات ہے کہ اس چیک کی قیمت میں روپے اور پیسے دونوں سو سے کم ہیں ۔کیوں کہ اس کے بغیر کیش کے سویپ کر نے کی تک نہیں بنتی۔