آرائشیہم اپنے لئے چائے بنا لائیں تب تک۔
نہیں عاطف بھائی گھر کا مرغا بھی دال برابر ہی ہو گا۔اگر گھر کی مرغی دال برابر ہو تو گھر کا مرغ چھولے کے برابر ہو گا ؟
سید عاطف علی تشریف لائیںکوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
صرف ایک؟کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟
فہد بھائی آپ جواب ہمیں بھیج دیجئیے جیسا کہ پچھلی کسوٹی میں وقار بھائی نے بھی کیا۔شکریہکوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
15 کیوں بھئی؟؟؟ کسوٹی کا اسٹینڈرڈ تو 20 سوال ہیں.بوجھنے کے لئے 15 سوالات کا سہارا لینا ہے۔
کسوٹی بیٹا ورژن15 کیوں بھئی؟؟؟ کسوٹی کا اسٹینڈرڈ تو 20 سوال ہیں.
ویسے اس کو ایک الگ لڑی میں منتقل کردیں تو بہتر رہے گا. کسوٹی ٹیسٹنگ
عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ پختہ عمر خاتون ہے کوئی۔2۔ تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
پھر بیٹی ورژن میں ساڑھے سات سوال ہوں گے کیا؟کسوٹی بیٹا ورژن
کیا ان تخیلاتی خاتون کا آبائی تعلق برصغیر پاک و ہند سے ہے؟عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ پختہ عمر خاتون ہے کوئی۔