کچھ خاص نہیں کہ مقصد کہنے کا یہ تھا کہ لباس کہنا چاہ رہے ہیں۔ یہ فائبرز ہیں جو کاٹن کے تو نہیں لگ رہے، شاید یہ سلک یا کسی دوسرے مصنوعی میٹریل کے ہیںبھئی کیا گھوم رہا ہے آپ کے دماغ میں خیر سے
کچھ خاص نہیں کہ مقصد کہنے کا یہ تھا کہ لباس کہنا چاہ رہے ہیں۔ یہ فائبرز ہیں جو کاٹن کے تو نہیں لگ رہے، شاید یہ سلک یا کسی دوسرے مصنوعی میٹریل کے ہیں
ایک ٹیپ آتی ہے جس بند ہو جاتی ہے۔اچھا یہ بتائیں اس کف میں نہ کاج ہیں نہ بٹن۔ یہ بند کیسے ہوتی ہو گی؟
تھرموس کا تو نہیں۔پھر سے نئی گیم
یہ کس چیز کا بٹن ہے؟
ڈیجیٹل تسبیح کا بٹن ہے، وہ بتا چکے ہیںتھرموس کا تو نہیں۔
مقناطیس؟ لیکن پھر استری ہونا ممکن نہیں ہے
ایک ٹیپ آتی ہے جس بند ہو جاتی ہے۔
ممکن ہے چٹ بٹن یا پھر کلپ جو آتے ہیں وہ لگے ہوںاچھا یہ بتائیں اس کف میں نہ کاج ہیں نہ بٹن۔ یہ بند کیسے ہوتی ہو گی؟
ممکن ہے چٹ بٹن یا پھر کلپ جو آتے ہیں وہ لگے ہوں
یا یہ بھی کہ یہ بدن ہی نہ ہو بس فولڈ ہوکر پریس کی ہوئی ہو۔
پیپر ویٹ ٹائپ کی کوئی چیز لگ رہی ہے یا پھر وہ قلمدان کو سنبھالنے والا پیندہیہ کیا ہے؟
میرا بھی یہی خیال ہے، کوئی گلاس سلیب سی چیز ہے۔پیپر ویٹ ٹائپ کی کوئی چیز لگ رہی ہے یا پھر وہ قلمدان کو سنبھالنے والا پیندہ
سائز دو انچ سے زیادہ چوڑا اور چار سے چھ انچ سے لمبا نہیں ہونا چاہیئے، نصف انچ اونچائی
ایک چیزیہ کیا ہے؟
بالکل بے بنیاد اشارہ۔مزید اشارہ دیتا ہوں ۔
آپ اس کے بنا خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں ۔ اگر یہ نہ ہو تو آپ کسی سے نظر ملا کہ بات نہیں کر سکتے ۔