قیصرانی
لائبریرین
ٹوپینئی گیم ۔
یہ کیا چیز لگتی ہے آپ کو؟
ٹوپینئی گیم ۔
یہ کیا چیز لگتی ہے آپ کو؟
چیز بعد میں کھلایا کریں! پہلے ہنٹ دے دیا کریں!
ٹوپی نہیں لگتی۔
بیڈ شیٹ؟ہر گھر کی ضرورت ہے۔
یا صرف بیڈ۔ہر گھر کی ضرورت ہے۔
بیڈ شیٹ؟
ذرا ضرورت پر روشنی ڈالئے گانہیں۔
ایک اور ہنٹ دیتا ہوں ۔
ہر مرد کی ضرورت ہے۔
بلب کا فیوز اڑ گیا ہے۔ذرا ضرورت پر روشنی ڈالئے گا
خوب ذہنی ورزش کرواتے ہیں آپ بھی!نہیں۔
ایک اور ہنٹ دیتا ہوں ۔
ہر مرد کی ضرورت ہے۔
ذرا ضرورت پر روشنی ڈالئے گا
پھر بچوں نے کیا قصور کیا ہے؟؟؟مرد کے ساتھ عورت بھی شامل کر لیں۔ یعنی ہر عورت کی بھی ضرورت ہے۔
بچے مناسب لباس کے بغیر بھی پھر سکتے ہیںپھر بچوں نے کیا قصور کیا ہے؟؟؟
میرا خیال ہے کہ یہ کپ ہےجی تو ہو جائے گیم شروع!
پھر بچوں نے کیا قصور کیا ہے؟؟؟
خلاصہ یہ کہ ہر انسان کی ضرورت ہے۔چلیں انہیں بھی شامل کر لیتے ہیں۔
ہر بچے کی بھی ضرورت ہے۔
میرا خیال ہے کہ یہ کپ ہے
اور تیسری جنس؟ عدالتی حکم بھی ہے نا؟چلیں انہیں بھی شامل کر لیتے ہیں۔
ہر بچے کی بھی ضرورت ہے۔
بھئی کیا گھوم رہا ہے آپ کے دماغ میں خیر سےبچے مناسب لباس کے بغیر بھی پھر سکتے ہیں
اور تیسری جنس؟ عدالتی حکم بھی ہے نا؟