جیسے کسی دیوار کا پردہ ہو محسوس ہوتا ہےجی تو اندازہ لگائیں ۔ کیا چیز ہے یہ؟
گٹار گائےدرست ہے۔
چونکہ آپ ایپل کے شائق ہیں، اس لئے کمپیوٹر کا پاور بٹن تو نہیں کہہ سکتےپھر سے نئی گیم
یہ کس چیز کا بٹن ہے؟
چونکہ آپ ایپل کے شائق ہیں، اس لئے کمپیوٹر کا پاور بٹن تو نہیں کہہ سکتے
جسے ایپل پسند نہیں ہوتا، وہ اپیل کی مصنوعات سے عموماً الرجک ہی ہوتاہے، پیچھے ایک تصویر میں آپ نے ماؤس دکھایا تھا، جس پر سیب بنا ہوا تھاآپ کو کیسے پتا میں ایپل پسند کرتا ہوں؟
واقعی پاور بٹن نہیں ہے۔
آپ بر وقت پہیلی کا راز نہ فاش کرتے تو ضرور ہوجاتا۔مالش!
کیا آپ گنجے ہیں کیا؟
نہ ساقی۔ بابا نہ! میرا اپنا چشمہ بھی بہت پاور فل ہے۔
اس کو کل ٹائیٹ کر تو دیا تھا آپ نے۔کل تو اس کا پیچ تھوڑا ڈھیلا لگ رہا تھا۔
یہ ڈیجیٹل تسبیح کا بٹن ہے۔
ماشاء اللہ! بہت خوب صورت ہے آپ کی طرح!یہ رہی اصل تصویر میری ڈیجیٹل تسبیح کی!
یہ تو ہرگز سنسر شدہ نہیںماشاء اللہ! بہت خوب صورت ہے آپ کی طرح!
ماشاء اللہ! بہت خوب صورت ہے آپ کی طرح!
ہاہاہاہاہاہا!یہ تو ہرگز سنسر شدہ نہیں
حد ہوگئی! اب کیا دل چیر کے دکھاؤں؟؟؟مذاق کرنے کی عادت گئی نہیں شاید ابھی تک!
چیز بعد میں کھلایا کریں! پہلے ہنٹ دے دیا کریں!نئی گیم ۔
یہ کیا چیز لگتی ہے آپ کو؟