بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

10 ۔ ایسے محفلین کا نام بتایے جو لائبریرین کے فرائض کیساتھ کیساتھ ، کاڑڈز بنانے میں خاصی مہارت رکھتے ہیں ، ان کے ہر جواب کے نیچے ان کا ٹریڈ مارک بالخصوص نظر آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان کی تحریر کبھی بھی پیراگراف کی صورت نہیں ہوتی بلکہ ہر لائن میں ایک جملہ
دکھتا ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن
 
فرقان احمد

محفلین
۵.اردو محفل کی تاریخ میں ایسے شخص جنہوں نے محفل کے شعراء کو پڑھ کے سنایا ، اچھے انسان ہیں ، نگر نگر پھرتے ہیں ، مزاروں کی خاک چھانتے ہیں ، صوفی منش انسان ہیں ، شاید کسی مشاعرے کی نظامت میں بھی حصہ لے چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوجھیں تو مانیں
غالباً، حسن محمود جماعتی بھیا! :)
 
. مون سون ہواؤں نے ساون کو آواز دی، کھیتوں کھلیانوں میں درختوں سے لٹکتے آم دیکھ کے جی للچائے! :LOL: محفل میں موجود حاضرین یوں تو آم کے معاملے حساس واقعہ ہوئے ہیں مگر کس نے آم کی آمد نقارہ بجایا! آپ سے التماس ہے، آنکھوں کو گھماکے تلاش کیجیے! :unsure::eek: بتایے ایسے محفلین کا نام !ویسے یہ آج کل معطلی کے آم کھا رہے ہیں!:LOL:
ادب دوست
 
آخری تدوین:

رانا

محفلین
یہ تو بہت ہی انوکھی لڑی بنا ڈالی آپ نے۔ ایسے موضوع پر اس سے پہلے شائد ہی کبھی لڑی بنی ہو۔ انوکھے خیال پر بہت مبارکباد۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
۶ ۔ کچھ محفلین ایسے بھی ہیں جن کی عدم فعالیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ گویا کوئی روبوٹ ہو ;) جبکہ وہ کافی سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔ ہر سالگرہ کے موقع پر ان کا خطبہ سنا جاتا ہے ، اسکا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کیا جاتا ہے ۔۔۔ اس دفعہ تو انہوں نے خطبے دینے سے پہلے قران فہمی کا باقاعدہ کورس شروع کرایا ہے ۔:):)۔۔ ۔ بوجھیں تو مانیں

کیا روبوٹ اور سلجھے ہوئے ہونے میں کوئی تضاد ہے؟ :)
اور وہ دھاگہ قران فہمی کا نہیں، محض ایک کوئز ہے۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۱. مون سون ہواؤں نے ساون کو آواز دی، کھیتوں کھلیانوں میں درختوں سے لٹکتے آم دیکھ کے جی للچائے! :LOL: محفل میں موجود حاضرین یوں تو آم کے معاملے حساس واقعہ ہوئے ہیں مگر کس نے آم کی آمد نقارہ بجایا! آپ سے التماس ہے، آنکھوں کو گھماکے تلاش کیجیے! :unsure::eek: بتایے ایسے محفلین کا نام !ویسے یہ آج کل معطلی کے آم کھا رہے ہیں!:LOL::D:D:D

اکمل زیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تابش بھیا اس کا درست جواب دے سکے ، اس لیے تابش بھیا کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔:zabardast1:
:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۲. کچھ محفلین ایسے ہوتے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے مشہور ہوجاتے ہیں ۔ آج کل منفی ریٹنگ کا بڑا شور مچا ہوا ہے۔
منفی ریٹنگ کی لڑی آج کل پھر سے فعال ہے، اس کی شروعات کے بے تحاشا متحرکات ہیں ...:unsure:. اس ریٹنگ کا بے جا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے! چلیں ، ایسے محفلین جنہوں نے منفی ریٹنگ کا بے جا استعمال بے دریغ کیا کہ مجبوراً منتظمین نے ان کے ایسے حققوق کو غضب کرنے کا سوچا :cry:، دو یا تین ایسے محفلین کے نام بتایے
1۔ادبے دوست
2۔ ایچ اے خان
سب محفلین کو میری طرف سے:zabardast1::a6::good::congrats::best:

۳. ہمارے درمیان ایک ایسے محفلین بھی موجود جن کی تحاریر طویل ترین ہوتی ہیں! پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ وہ طالب علموں کو تھیسز اور مقالے لکھ کے دیا کرتے تھے ، ایسا بھلے وہ ہمدردی میں کرتے تھے مگر پیسے بھی لیا کرتے تھے ۔ :):cool: محفلین و منتظمین ان کے طویل چوڑوں مقالوں سے بے پناہ عاجز آگئے ناچار انہوں نے انکی چائے میں نشہ ملا دیا:LOL::ROFLMAO: تاکہ لکھنے کے دوران چائے پیتے پیتے مدہوش ہوجائیں ، مگر یہ بڑے ذہین ہیں:cool: ، نشے کا الٹا اثر ان پر ایسا ہوا ان کو تمام محفلیں پر نشئی ہونے کا گمان ہونے لگا ، اس لیے انہوں نے بعد نشے کے محفلین کی لکھت پر کیا کیا اثر رونما ہوتا ہے ، لکھا ! ایسا لکھا کہ عش عش کر اٹھے سب :barefoot:، سو سب مجبوراً ان کے لمبے لمبے کالمز کو پڑھتے ہیں تاکہ مزید یہ کسی کو نشئی ہونے کا الزام نہ دے دیں ۔ ان کے زیر اثر محفل کے مایہ ناز شاعر کی تربیت ہوئی نا صرف اشعار کی اصلاح کی بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! کوچہ ملنگاں میں نشہ کرتے پائے گئے تھے ، اس کوچے کی لت سے بھی بچایا:):) ! ۔ بوجھیں تو مانیں ، ساتھ ہی ان کے جاری کردہ ایسے سلاسل بھی ڈھونڈیں ۔۔۔ وہ شریک کرنا اس دھاگے میں لازم ہے

ان محفلین کو سمجھنے میں کوئی بھی قاصر رہا ، یہ بہت چھپے رستم ہیں ، چونکہ ان کی اینٹری خاص خاص مواقع تک محدود ہے ، سب ان کے کارناموں سے بے خبر ہیں

فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

محفل کا نشہ

رانا کے کارنامے ان کی لڑیوں کے ساتھ

۴. اردو محفل کی تاریخ میں کون سے ایسے شخص ہیں جو کہ بیک وقت پروگرامر، شیف، شاعر، سافٹ ویر اینڈ ویب ڈویلپر ہیں ! انہوں نے محفل کو جوائن کرتے ایسی لڑی بنائی جس کی وجہ سے آج نئے، پرانے محفلین اس لڑی کو اپڈیٹ کرنے کا کہتے ہیں! مگر یہ کلاسیکل ''ہیروز'' کو بدلنے کا یا اپڈیٹ کرنے ارادہ نہیں رکھتے! پوچھیے ان کو جاننے کے بعد ...... ویسے ان کو کون نہیں جانتا ، دیکھیں کون کون جانتا ہے ،ان کی پہچان کو ان کا نام کافی ہے:):):)
جی ، ابن سعید ۔۔۔سب کا جواب درست ہے اس لیے ان کی جانب سے :):):)
:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۵.اردو محفل کی تاریخ میں ایسے شخص جنہوں نے محفل کے شعراء کو پڑھ کے سنایا ، اچھے انسان ہیں ، نگر نگر پھرتے ہیں ، مزاروں کی خاک چھانتے ہیں ، صوفی منش انسان ہیں ، شاید کسی مشاعرے کی نظامت میں بھی حصہ لے چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوجھیں تو مانیں
حسن محمود جماعتی ، یہ فرقان بھائی نے درست جواب دیا ، فرقان بھائی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمائلز :cool::cool::cool:

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۶ ۔ کچھ محفلین ایسے بھی ہیں جن کی عدم فعالیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ گویا کوئی روبوٹ ہو ;) جبکہ وہ کافی سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔ ہر سالگرہ کے موقع پر ان کا خطبہ سنا جاتا ہے ، اسکا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کیا جاتا ہے ۔۔۔ اس دفعہ تو انہوں نے خطبے دینے سے پہلے قران فہمی کا باقاعدہ کورس شروع کرایا ہے ۔:):)۔۔ ۔ بوجھیں تو مانیں
نبیل بھائی ،:):):) سب کا جواب درست ہے

۷. محفل کے ایسے شاعر جو جون ؔسے متاثر اتنا ہوئے، انہوں نے جونؔ سے اک کردار اخذ کیا جو جون کی مانند شاعری کرتا ہے ، اسی کردار کا نام بھی جونؔ سے ہی ماخوذ ہے اور پسِ پردہ اس کردار کے وہ خود شاعری فرمانے لگے! ویسے تو یہ خود کو شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتے مگر تک بندیوں کے نام پر شاعری کی لڑی بنا رکھی ہے حالانکہ کہ یہ اچھے خاصے شاعر ہیں .. :)محفل کے تمام کونوں کھدروں سے واقف ہیں اس لیے کوئی کو نہ ایسا نہیں ہوگا جو ان کے پڑھنے محفوظ رہا ہو (y)...بوجھیے! اس سلسلے کا نام.بتایے جو جون سے ماخوذ ہے .......:):):)
فرخ منظور صاحب --------------- چھا گئے محفلین تے :):):)
:congrats::great::khoobsurat:

8۔ ایسے محفلین کا نام بتائیں ، جو بہت حساس بھی ہیں ، شعر اگر کہیں تو مزاح تک محدود رہتے ہیں ، اشعار کی شراکت بھی کرتے ہیں ! نثر میں بھی ان کا حصہ ہے ! محفل پر کبھی فعال تھے بیحد ، اب کبھی کبھی اپنا جلوہ کرا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اچھا لکھتے ہیں یعنی کہ خوب
نیرنگ عرف نینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب بالکل درست ہے ، اس لیے مبارک باد کا تمغہ :congrats::zabardast1:

۹. شکل سے کافی سنجیدہ لگتے ہیں مگر ان کو پیروڈیز کا بادشاہ یعنی کے راجا جانا جاتا ہے:):)(y) ۔ سابقہ سال مشاعرے پر بھی اپنے فن کے رنگ آزمائے ، کیا بتلاسکتے ہیں کون ہیں وہ ؟ جی ان کا نام ٹیگ کیجئے ساتھ ۔۔۔۔:p۔۔۔ سوال بہت آسان ہے ۔۔ دیکھیں کون کون دیتا ہے:cool:
مریم نے اس کا سب محفلین کی نسبت درست جواب دیا
:a6::zabardast1::good::aadab:
:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

10 ۔ ایسے محفلین کا نام بتایے جو لائبریرین کے فرائض کیساتھ کیساتھ ، کاڑڈز بنانے میں خاصی مہارت رکھتے ہیں ، ان کے ہر جواب کے نیچے ان کا ٹریڈ مارک بالخصوص نظر آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان کی تحریر کبھی بھی پیراگراف کی صورت نہیں ہوتی بلکہ ہر لائن میں ایک جملہ
دکھتا ہے
فرقان اور مریم اس کا جواب درست دینے میں بحق ہیں
:khoobsurat::zabardast1::good::aadab::prince::princess:۔

یہ لڑی اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت منفرد تھی، اصل مبارک باد کی حق دار تو آپ ہیں، نور :)
 
Top