نور وجدان
لائبریرین
حیرت کی بات ہے، اک سوال کے جواب کی محر ک آپ خود ہیں! آپ کم از کم ایسا نہ کہیںیہ سوالات تو واقعی مشکل ہیں۔ ان کے جوابات یا تو پرانے محفلین دے سکتے ہیں یا وہ محفلین جنہوں نے اچھی خاصی محفل گردی کی ہو۔
حیرت کی بات ہے، اک سوال کے جواب کی محر ک آپ خود ہیں! آپ کم از کم ایسا نہ کہیںیہ سوالات تو واقعی مشکل ہیں۔ ان کے جوابات یا تو پرانے محفلین دے سکتے ہیں یا وہ محفلین جنہوں نے اچھی خاصی محفل گردی کی ہو۔
5۔ایسے محفلین کا نام بتایے جنہوں نے پاک امریکہ تعلقات کو بہت سادہ اور سلیس انداز میں سمجھا کے بتایا ، ان کے اتنے موثر طریقے سے سمجھانے کے بعد کسی کو سیاست مشکل نہیں لگے مزید براں انہوں سیاسی لوٹوں پر اپنا کلام بھی شریک کیا ہے ، ان کے جاری دونوں دھاگوں کو بھی یہاں لنک کریں
------------------------نام ٓۤ اور سلسلہ-------------------------------------
اگر ایسا ہے تو پھر تو جواب آسان سا ہو گا۔ بشرطیکہ سوال کلک کر جائے۔حیرت کی بات ہے، اک سوال کے جواب کی محر ک آپ خود ہیں! آپ کم از کم ایسا نہ کہیں
ہاں جی ، ذرا آپ اپنی کی گئی شراکت پر غور کیجیے ، ویسے مجھے تو ڈر تھا آپ خود ہی بتا ڈالیں گی جلد جلد ، خوش گمانی ہوئی زیادہاگر ایسا ہے تو پھر تو جواب آسان سا ہو گا۔ بشرطیکہ سوال کلک کر جائے۔
آسان سوال کا جواب میں دے دیتی ہوں
بچوں کی باتیں ...ان ہی سے (جاسمن )
ا،ب،پ ۔۔۔کھیل 62 (وجی )
محفل کی بارہ دری (مقدس)
عدنان بھائی خوب زور و شور سے مقابلے میں حصے لے رہے ہیں ، اس لیے ان کے پوائنٹس بڑھتے جارہے ہیں ، اک مشکل سوال کا درست جواب دے کے ، بلکہ اس کا لنک فراہم کرکے انہوں نے اپنی ذہانت کا بھرپور ثبوت دیا ہے ،
محمد خلیل الرحمن
میری ڈائری کا ایک اور ورق 22 مارچ 20172۔ ایسے محفلین جن کو سمندری جانور اس حد تک مرغوب ہے ، انہوں نے باقاعدہ اپنی تحقیق اس جانور کی متعلق پیش کی ، جس کو بیحد سراہا گیا ، یقیناً درسی کتب میں بھی اسکو شامل کیے جانے کا امکان ہے ، ان کا نام اور سلسلہ بتایے
جی ہاں، ایسا ہوتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ خوش گمانی اور توقعات وابستہ کر لی جائیں تو انسان مایوس ہوتا ہے۔ہاں جی ، ذرا آپ اپنی کی گئی شراکت پر غور کیجیے ، ویسے مجھے تو ڈر تھا آپ خود ہی بتا ڈالیں گی جلد جلد ، خوش گمانی ہوئی زیادہ
4۔ان محفلین کا نام بتایے جن کا شریک کردہ کلام اک فلم کا سپر ہٹ گانا بنا ہے(شاید اس سال کسی فلم میں ) ، ساتھ ہی ساتھ میں اس لڑی کو بھی شریکِ محفل کیجئے
------------------------نام اور دھاگہ -----------------------------
تھینکس اردو محفل لیکن اس میں ہے کیا؟لا المی بہنا کا جواب بالکل درست ہے ، اس لیے محفل کی جانب سے ان کے لیے گفٹ
آپ کا جواب بالکل درست ہے ، ذہانت کی اعلیٰ دلیل ہے اس لیے آپ کو محفل کی جانب سے کار مبارک ، بنا چابی کےجی ہاں، ایسا ہوتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ خوش گمانی اور توقعات وابستہ کر لی جائیں تو انسان مایوس ہوتا ہے۔
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)
اگر آپ یہ لکھتیں کہ میڈیا والوں نے اس کلام کی مت مار دی ہے تو شاید ہم جلدی پہچان جاتے۔
یہ جواب تو غلط ہے ، درست جواب کے لیے یہ لنک دیکھئے