بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا

گھبرائیںکیسےنہیںحالاتجلدسدھرتےنظرنہیںآتےاورخاصکربچوںوالوںکےلیےبہتمشکلبینیہوئیہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
گھبرائیں کیسے نہیں حالات جلدسدھرتے نظر نہیں آتے اور خاص کر بچوں والوں کےلیےبہت مشکل بنی ہو ئی ہے۔

ہاںیہمعاملاتبھیاپنیجگہہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ معاملات بھی اپنی جگہ ہیں ۔

آجگلگتاسمبلیمیںعجیبمعاملہپیشآیاکہایکاسمبلیکےایکرکننےپہلیمنزلسےچھلانگلگادی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج گلگت اسمبلی میں عجیب معاملہ پیش آیا کہ ایک اسمبلی کےایک رکن نےپہلی منزل سے چھلانگ لگادی۔

ارےیہتوواقعیعجیبباتہےایس اکیاہوگی اتھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو واقعی عجیب بات ہے ایسا کیا ہوگیا تھا۔

اسمبلیمیںہیکسیسےتلخکلامیہوئیپھرہاتھاپائیہوئیاباللہہیجانےکہخودنیچےچھلانگلگائییاکسینےانہیںنیچےپھینکدیا۔
 

الف عین

لائبریرین
اسمبلی میں ہی کسی سےتلخ کلامی ہوئی پھر ہاتھاپائی ہوئی اب اللہ ہی جانے کہ خود نیچے چھلانگ لگائی یا کسی نے انہیں نیچے پھینک دیا ۔
عجیبصورتحالہےٹیویمیںبھی دکھایاگیاتھاکیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
عجیب صورت حال ہے ٹی وی میں بھی دکھایا گیا تھا کیا؟

جیہاںبالکلدکھایاگیاتھاٹیویمیںبہتسےلوگوںنےدیکھابھیتھااورٹیویوالےتومرچمصالحہلگاکردکھاتےہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
جی ہاں بالکل دکھایا گیا تھا ٹی و ی میں بہت سے لوگوں نے دیکھا بھی تھا اور ٹی وی والے تو مرچ مصالحہ لگا کر دکھاتے ہیں۔
یہاںبھیسناہےکہلوکسبھالائیوچینلہےجہاںپوریکارروائیزندہدکھائیجاتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی سنا ہے کہ لوک سبھا لائیو چینل ہے جہاں پوری کارروائی زندہ دکھائی جاتی ہے۔

ابتوحدہیہوگئیہےلیکنحسنیمبارکہےکہکُرسیچھوڑنےکوتیارہینہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اب تو حد ہی ہو گئی ہے لیکن حسنی مبارک ہے کہ کُرسی چھوڑنے کو تیار ہی نہیں۔
جلدیکیاہے، جہاںمصریوںنےاتناصبرکیاہےتھوڑااو رسہی
 

شمشاد

لائبریرین
جلدی کیا ہے، جہاں مصریوں نے اتنا صبر کیا ہے تھوڑا او ر سہی۔

ابانکےصبرکاپیمانہلبریزہوچکاہےحیرتتواسباتپرہےکہعواماتنےدنوںسےسڑکوںپرہیہیںاوروہہےکہابھیتکاکڑاہواہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہےحیرت تو اس بات پر ہے کہ عوام اتنے دنوں سے سڑکوں پر ہی ہیں اور وہ ہےکہ ابھی تک اکڑا ہوا ہے۔

ایسےبےدردانسانکوکیاحقہےکہوہخودکوعوامکانمائندہکہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ایسے بے درد انسان کو کیا حق ہے کہ وہ خود کو عوام کا نمائندہ کہے۔
یمنمیںبھی سناہےکہعوامتیارہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یمن میں بھی سنا ہے کہ عوام تیار ہیں۔

صرفیمنمیںہینہیںاردنمیںبھیخاصےہنگامےہوئےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس اللہ رہحم ہی کرے مسلمانوں کے حال پر

لیکنمسلمانوںکےحالرحمکھانےوالےبھیتوہوںاللہتورحمکرہیدےگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
لیکن مسلمانوں کے حال رحم کھانے والےبھی تو ہوں اللہ تو رحم کر ہی دے گا۔

ویسےمسلمانخود بھیاپنے حالپر رحمنہیںکھاتے
 

الف عین

لائبریرین
ویسے مسلمان خود بھی اپنے حال پر رحم نہیں کھاتے
سچہے، خدانےآجتکاسقومکیحالتنہیںبدلی۔۔۔نہہوجسکوخیالآپاپنیحالتکوبدلنےکا
 

شمشاد

لائبریرین
سچ ہے، خدا نےآج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کو بدلنے کا

آجپنجابیونیورسٹیمیںطالبعلموںکےہنگامےدیکھکرمیرےتوآنسونکلآئےانبیچاروںنےچارساللگاکرڈگریحاصلکیاورانکیڈگریوںکوتسلیمہینہیںکیاجارہا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج پنجاب یونیورسٹی میں طالبعلموں کے ہنگامے دیکھ کر میرے تو آنسو نکل آئے ان بیچاروں نے چارسال لگا کر ڈگری حاصل کی اور ان کی ڈگریوں کوتسلیم ہی نہیں کیا جا رہا ۔

کفافسوسہیملاجاسکتاہے۔

ویسےاہلِمصرکومبارکہوکہانکومبارکسےخلاصیملگئی۔
 
Top