محمد علم اللہ
محفلین
بہت شکریہ علم اللہ اصلاحی بھائی بیشک آپ اسم بامسمٰی ہیں(شایدنون غنہ کی جگہ جلدی کے چکر میں ی لکھ گیاتھا) جویوں اصلاح فرمائی
ہاہاہایہآپکیمحبتہےبھائیجانورنہہمکہاںاورہماریبساطکیاآپکیمحبتوںکوسلام۔
نیکی اورپوچھ پوچھ، تو پابندی سےآئیں اور پسندیدگی کاعملی ثبوت دیںیہ تو بہت آسان ہے
نیکیاورپوچھپوچھ، تو پابندیسےآئیناورپسندیدگیکاعملیثبودیں
اس سلسلے کو کچھ مختلف ہونا چاہیےنیکی اورپوچھ پوچھ، تو پابندی سےآئیں اور پسندیدگی کاعملی ثبوت دیں
اسسلس لے کو کچھم خت لفہونا چاہیے۔
پھر بھیا آپ ہےکے ہجے غلط کر گئےپھربھیآپہےکےہجےغلطکرگئے۔
کرنا یہ ہے کہ دوسروں کے غلط لکھے ہوئے فقروں کو درست کرنا ہے، اور پھر اگلا فقرہ خود دینا ہے جس میں الفاظ کے درمیان سپیس نہ رکھی جائے یا جڑنے والے الفاظ کو توڑ دیا جائے۔آت تو گئی پر کرنا کیا ہے
ہاہاہاہاہا اتنا مشکل کام میں ہی اتنی غلطیاں کر تی ہوں کسی کے کیسے پکڑون گیکرنا یہ ہے کہ دوسروں کے غلط لکھے ہوئے فقروں کو درست کرنا ہے، اور پھر اگلا فقرہ خود دینا ہے جس میں الفاظ کے درمیان سپیس نہ رکھی جائے یا جڑنے والے الفاظ کو توڑ دیا جائے۔