صاف صاف کہوں تو مہنگائی نے بُرا حال کیا ہوا ہے۔ اسصافصافکوپڑھنےمیںبھیکافیدقتہوئی۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 29، 2011 #141 صاف صاف کہوں تو مہنگائی نے بُرا حال کیا ہوا ہے۔ اسصافصافکوپڑھنےمیںبھیکافیدقتہوئی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2011 #142 اس صاف صاف کو پڑھنے میں بھی کافی دقت ہوئی۔ دقتتونہیںہونیچاہیےتھیالبتہمہنگائینےپریشانکررکھاہے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 29، 2011 #143 دقت تو نہیں ہونی چاہیے تھی البتہ مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہے۔ جیجنابمہہنگائیکاروناتوآجکلہرجگہہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2011 #144 جی جناب مہنگائی کا رونا تو آج کل ہرجگہ ہے۔ کبمسائلحلہوںگےکبعوامکوسکونکاسانسلینانصیبہوگا۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 29، 2011 #145 کب مسائل حل ہوں گے کب عوام کو سکو ن کا سانس لینا نصیب ہوگا۔ مسائلحلنہیںہوںگےجبتککہعوامکومخلصلیڈرشپنہیںملےگی۔ آپسکیباتیہےکہعوامخودہیمخلصلیڈرشپکیراہکیسبسےبڑیرکاوٹہے۔
کب مسائل حل ہوں گے کب عوام کو سکو ن کا سانس لینا نصیب ہوگا۔ مسائلحلنہیںہوںگےجبتککہعوامکومخلصلیڈرشپنہیںملےگی۔ آپسکیباتیہےکہعوامخودہیمخلصلیڈرشپکیراہکیسبسےبڑیرکاوٹہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2011 #146 مسائل حل نہیں ہوں گے جب تک کہ عوام کو مخلص لیڈر شپ نہیں ملے گی۔ آپس کی بات یہ ہے کہ عوام خود ہی مخلص لیڈر شپ کی راہ کی سب سے بڑی رکاو ٹ ہے۔ جبووٹپیسےکےزورپربرادریکےزورپراوردھونسدھاندلیسےلیےجائیںگےتویہیہوگاایکوجہیہبھیہےکہتعلیمکیکمیہے۔
مسائل حل نہیں ہوں گے جب تک کہ عوام کو مخلص لیڈر شپ نہیں ملے گی۔ آپس کی بات یہ ہے کہ عوام خود ہی مخلص لیڈر شپ کی راہ کی سب سے بڑی رکاو ٹ ہے۔ جبووٹپیسےکےزورپربرادریکےزورپراوردھونسدھاندلیسےلیےجائیںگےتویہیہوگاایکوجہیہبھیہےکہتعلیمکیکمیہے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 29، 2011 #147 جب ووٹ پیسے کے زور پر برادری کے زور پر اور دھونس دھاندلی سے لیے جائیں گے تو یہی ہوگا ایک وجہ یہ بھی ہےکہ تعلیم کی کمی ہے۔ تعلیمکیکمیہیتوسبسےبڑیرکمسئلہہے۔
جب ووٹ پیسے کے زور پر برادری کے زور پر اور دھونس دھاندلی سے لیے جائیں گے تو یہی ہوگا ایک وجہ یہ بھی ہےکہ تعلیم کی کمی ہے۔ تعلیمکیکمیہیتوسبسےبڑیرکمسئلہہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2011 #148 تعلیم کی کمی ہی تو سب سے بڑی رک مسئلہ ہے۔ پوریطرحآپکیباتسمجھمیںنہیںآئی۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 29، 2011 #149 پوری طرح آپ کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔ پہلےرکاوٹلکھاتھاپھرسوچامسئلہٹھیکرہےگالیکنرکاوٹپوریطرحسےمٹانہیںشاید
پوری طرح آپ کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔ پہلےرکاوٹلکھاتھاپھرسوچامسئلہٹھیکرہےگالیکنرکاوٹپوریطرحسےمٹانہیںشاید
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2011 #150 پہلے رکاوٹ لکھا تھا پھر سوچا مسئلہ ٹھیک رہے گا لیکن رکاوٹ پوری طرح سے مٹا نہیں شاید یہاںبھی سیاستشروعہوگئی۔ یہاںبھیآناچھوڑناپڑےگا
پہلے رکاوٹ لکھا تھا پھر سوچا مسئلہ ٹھیک رہے گا لیکن رکاوٹ پوری طرح سے مٹا نہیں شاید یہاںبھی سیاستشروعہوگئی۔ یہاںبھیآناچھوڑناپڑےگا
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #152 یہاں بھی سیاست شروع ہو گئی۔ یہاں بھی آنا چھوڑنا پڑے گا۔ کہاںہےسیاستمجھےتونظرنہیںآئیویسےآجکلسیاستکےبغیرگزارہبھینہیں۔
یہاں بھی سیاست شروع ہو گئی۔ یہاں بھی آنا چھوڑنا پڑے گا۔ کہاںہےسیاستمجھےتونظرنہیںآئیویسےآجکلسیاستکےبغیرگزارہبھینہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #153 ahsan_gold نے کہا: یار بس وی کرو اس کو ----- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی آپ کو کیا ہوا؟ کس کو بس کریں؟
ahsan_gold نے کہا: یار بس وی کرو اس کو ----- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی آپ کو کیا ہوا؟ کس کو بس کریں؟
محمداحمد لائبریرین جنوری 31، 2011 #154 کہاں ہے سیاست مجھے تو نظر نہیں آ ئی ویسے آجکل سیاست کے بغیر گزار ہ بھی نہیں۔ یہبھیٹھیککہاآپنے۔چلئےہمکوئیاورباتکرتےہیں۔
کہاں ہے سیاست مجھے تو نظر نہیں آ ئی ویسے آجکل سیاست کے بغیر گزار ہ بھی نہیں۔ یہبھیٹھیککہاآپنے۔چلئےہمکوئیاورباتکرتےہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #155 یہ بھی ٹھیک کہاآپ نے ۔ چلئے ہم کو ئی اور بات کرتےہیں۔ جیسےآپکیمرضیہمتوراضیہیںکیاباتکرناچاہرہےہیںآپ۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 31، 2011 #156 جیسےآپ کی مرضی ہم تو راضی ہیں کیا بات کرنا چاہ رہے ہیں آپ۔ آپراصیہیںتوکوئیبھیباتہوسکتیہے۔ہماراکوئیخاصایجنڈاتوہےنہیں۔
جیسےآپ کی مرضی ہم تو راضی ہیں کیا بات کرنا چاہ رہے ہیں آپ۔ آپراصیہیںتوکوئیبھیباتہوسکتیہے۔ہماراکوئیخاصایجنڈاتوہےنہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #157 آپ راضی ہیں توکوئی بھی بات ہوسکتی ہے۔ ہمارا کوئی خاص ایجنڈا تو ہے نہیں۔ بہتخوبمیںتودفترسےکھسکنےکیسوچرہاہوںباتواتتوہوتیرہےگی۔
آپ راضی ہیں توکوئی بھی بات ہوسکتی ہے۔ ہمارا کوئی خاص ایجنڈا تو ہے نہیں۔ بہتخوبمیںتودفترسےکھسکنےکیسوچرہاہوںباتواتتوہوتیرہےگی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2011 #158 بہت خوب میں تو دفتر سےکھسکنے کی سوچ رہا ہوں بات وات تو ہوتی رہے گی۔ ارےبھائییہاںاصافیسپیسدےکرکنفیوزکردیاتھاآپنے
بہت خوب میں تو دفتر سےکھسکنے کی سوچ رہا ہوں بات وات تو ہوتی رہے گی۔ ارےبھائییہاںاصافیسپیسدےکرکنفیوزکردیاتھاآپنے
محمداحمد لائبریرین جنوری 31، 2011 #159 ارے بھائی یہاں اضافی سپیس دےکر کنفیوزکردیا تھا آپنے ارےبھائیآپاتنیآسانیسےکنفیوزکیوںہوگئے۔
الف عین لائبریرین جنوری 31، 2011 #160 ارے بھائی آپ اتنی آسانی سے کنفیوز کیوں ہو گئے۔ شای دانکافیوزڈھ یلا ہ وگا یاک وئیسکریو۔