بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

الف عین

لائبریرین
چلئے جب آپ کو یہ بھی نہیں یاد کہ آ پ کس خیال میں تھے تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے۔ آج کون کون سی ٹیم فیورٹ ہیں آپ کی ۔
جبایکقسمکیہیگفتگوچلتیرہےگیتوکسکوخیالرہسکتاہے؟شمشادبھیاسکوکرکٹورل ڈکپکادھاگ اس مجھے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جب ایک قسم کی ہی گفتگو چلتی رہے گی تو کس کو خیال رہ سکتا ہے ؟ شمشاد بھی اسکو کرکٹ ورلڈکپ کا دھاگا سمجھے۔
یہآجکلایساہیہوراہاہےکیونکہورلڈکپجوچلرہاہےاورروزہیکوئیناکوئیمیچہوتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے کیونکہ ورلڈ کپ جو چل رہا ہے اور روز ہی کوئی نا کوئی میچ ہوتا ہے ۔

آجتواسورلڈکپکاسبسےتگڑاپہلامیچپاکستاناورسریلنکاکےدرمیانہےدونوںٹیموںکاآجاصلیامتحانہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج تو اس ورلڈکپ کا سب سے تگڑا پہلا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہے دونوں ٹیموں کا آج اصلی ا متحان ہے۔
آجدونوںکےلیےبہتمشکلہوگادیکھتےہیںکیابنتاہےمیںتوکہوںگاپاکستانجیتےگاناشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
آج دونوں کے لیے بہت مشکل ہو گا دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے میں تو کہوں گا پاکستان جیتے گا انشاءاللہ ۔

اللہکرےپاکستانجیتےلیکنجیتےگاوہیجواچھاکھیلےگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اللہ کرے پاکستان جیتے لیکن جیتے گا وہی جو اچھا کھیلے گا۔

جیضرور! سریلنکنایوںبھیفیورٹہےآجکےمیچمیں،لیکنکرکٹمیںقسمتکادخلبھیکافیحدتکہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ضرور! سری لنکنا یوں بھی فیورٹ ہے آج کے میچ میں ، لیکن کرکٹ میں قسمت کا دخل بھی کافی حد تک ہے۔

بےشکاحمدبھائیآپنےٹھیکفرمایالیکنمحنتبھیہےانشااللہپاکستانہیجیتےگا
 

محمداحمد

لائبریرین
بےشک احمد بھائی آپنے ٹھیک فرما یا لیکن محنت بھی ہے انشا اللہ پا کستان ہی جیتے گا ۔

آجکیمہممیںٹاسکیکتنیاہمیتہے؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کی مہم میں ٹاس کی کتنی اہمیت ہے؟

زیادہکوششیہیکیجائےگیکہجوٹاسجیتےوہفیلڈکرےلیکنمیراخیالہےاگربیٹنگپہلےکیجائےاورزیادہسےزیادہسکورکیاجائےتومیچآرامسےجیتاجاسکتاہے
 

محمداحمد

لائبریرین
زیادہ کوشش یہی کی جائے گی کہ جوٹاس جیتے وہ فیلڈ کرے لیکن میرا خیال ہے اگر بیٹنگ پہلےکی جائے اور زیادہ سے زیادہ سکور کیا جائے تو میچ آرام سےجیتا جا سکتا ہے۔

چلئےدیکھتےہیںکیاہوتاہےکہاببہتبکموقترہگیاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں ٹاس کی کتنی اہمیت ہے؟

یہتوگراؤنڈدیکھکرہیاندازہہوسکتاہےکہکتنیاہمیتہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو گراؤنڈ دیکھ کر ہی اندازہ ہوسکتاہے کہ کتنی اہمیت ہے۔

چلئےجباندازہہوجائےتوضروربتائیےگا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مجھے تو یقین ہے اگر پاکستان ٹاس جیتا تو پہلے ہی کھیلے گا ۔

ضرور اور انشااللہ میچ بھی جیتے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو صاف صاف لکھا ہوا ہے۔

لگتاہےاحمدبھائیجلدیمیںبھولگئےکہیہکونسادھاگہہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میرے پاس اب کرک انفو کی سائیٹ کُھل گئی ہے اب کم از کم اسکور کا تو معلوم ہوتا رہے گا۔

یہتواچھیخبرہے۔چوتھےاوورکیدوسریبالپھینکیجاچکیہےاورپاکستانکےسترہرنہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اچھی خبر ہے۔ چوتھے اوور کی دوسری بال پھینکی جا چکی ہے اور پاکستان کے سترہ رن ہیں۔

ابتومیچختمہونےوالاہےمیرامطلبہےپانکستانیاننگختمہونےوالیہےاڑتالیساوورمیںدوسوسٹرسٹھاسکورہے۔
 
Top