بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
اب تومیچ ختم ہونے والا ہے میرا مطلب ہے پاکستانی اننگ ختم ہونے والی ہے اڑتالیس اوور میں دو سوسٹرسٹھ اسکور ہے۔


پاکستانکیاننگتوختمہوگئیابباؤلنگپرہوگیتوجہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی اننگ توختم ہو گئی ۔اب باؤلنگ پرہوگی توجہ۔

شعیبنےاپنےپہلےاوورمیںصرفدواسکوردیئےہیںشروعسےہیدباکررکھیںگےتوباتبنےگی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شعیب نے اپنے پہلے اوور میں صرف دو اسکور دیئے ہیں شروع سے ہی دباکر رکھیں گےتو بات بنے گی۔

اللہمالکہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ مالک ہے۔
اللہنےمالکیدکھادیہے پاکستانکیفتحکیصورتمیں! ابآجہندوستانکیفرحکیشکلمیںدکھاناہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نے مالکی دکھا دی ہے پاکستان کی فتح کی صورت میں! اب آج ہندوستان کی فتح کی شکل میں دکھانا ہے۔

آجکامیچبھیبڑاکانٹےدارہوگا۔
 

الف عین

لائبریرین
آج کا میچ بھی بڑا کانٹے دار ہو گا
واقعیبہتمزاآیا، آخرتککہن امشکلتھاکہکونجیتےگایایارےگا
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی بہت مزا آیا، آخر تک کہنا مشکل تھا کہ کون جیتے گا یا یارے گا۔

میںتوکہتاہوںکہبھارتنےاسمیچمیںبہتغلطیاںکیںاگرایکبھیغلطیسےبچاہوتاتومیچجیتگیاہوتا۔
 

الف عین

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں کہ بھارت نے اس میچ میں بہت غلطیاں کی ہیں، اگر ایک بھی غلطی سے بچا ہوتا تو میچ جیت گیا ہوتا۔
وہتوکہتےہیہیںکہکرک ٹبائےچانس، قسمتمیںہیتھیںسبغلطیاںشاید!!
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو کہتے ہی ہیں کہ کرکٹ بائے چانس، قسمت میں ہی تھیں سب غلطیاں شاید !!

اچھاچھوڑیںجوہواسوہواابآجکےمیچکےمتعلقکچھباتکریں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اچھا چھوڑیں جو ہوا سو ہوا اب آج کےمیچ کے متعلق کچھ بات کریں۔

آجکامیچتولگاہےکہیکطرفہہیہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ تو لگتا ہے کہ یکطرفہ ہی ہو گا۔

پھربھیمعلومتوہوناچاہیےکہکسنےکیاکیا؟
 

محمداحمد

لائبریرین
پھر بھی معلوم تو ہونا چاہیے کہ کس نے کیا کیا؟

یہتوہےمیچکیصورتِحالسےواقفرہناتوبہتضروریہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ہے میچ کی صورتِ حال سے واقف رہنا تو بہت ضروری ہے۔

لیکنابھیتککسینےبھییہاںاپڈیٹنہیںدیاورمیرےپاسکرکٹکیکوئیسائیٹنہیںکھلرہی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ تو ہے میچ کی صورتِ حال سے واقف رہنا تو بہت ضروری ہے۔

لیکنابھیتککسینےبھییہاںاپڈیٹنہیںدیاورمیرےپاسکرکٹکیکوئیسائیٹنہیںکھلرہی۔

لیکن ابھی تک کسی نے بھی یہاں اپڈیٹ نہیں دی اور میرے پاس کرکٹ کی کوئی سائیٹ نہیں کھل رہی۔
میںنےاوپرغلطترجمہکیاتھاکیاجوآپنےالگسےکیاہے:grin:
 

محمداحمد

لائبریرین
لیکن ابھی تک کسی نے بھی یہاں اپڈ یٹ نہیں دی اور میرے پاس کرکٹ کی کوئی سائیٹ نہیں کھل رہی۔

میںنےکچھاپڈیٹکیاہےگیارہاوورزتکیکیکہانیلکھدیہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کچھ اپڈیٹ کیا ہے گیارہ او ورز تک کی کہانی لکھ دی ہے۔

بہتشکریہمیںنےدیکھلیاہےوہکیاہےکہدفتروالوںنےکرکٹکیسائیٹسفائروالکےپیچھےکردیہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ میں نے دیکھ لیا ہے، وہ کیا ہے کہ دفتر والوں نے کرکٹ سائٹس فائر وال کے پیچھے کر دی ہیں۔
اسدیوارمیںروشنداننہیںکیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس دیوار میں روشندان نہیں کیا؟

پکیکنکریٹکیدیوارہےیہاںسےوہاںتکبسکبھیکبھاردروازہکھولدیتےہیںکہہوابدلسکے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پکی کنکریٹ کی دیوار ہے یہاں سے و ہاں تک بس کبھی کبھار دروازہ کھو ل دیتے ہیں کہ ہوا بدل سکے۔

چلئےکبھیکبھیہیسہیپرصباتوآتیہے۔:)
 
Top