بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

پپو

محفلین
خدمت خلق میں ایک دوسرےکےساتھ نتھی ہوکربہترخدمت انجام دی جاسکتی ہے۔
بےشکایساہیہےابدیکھلیںراتکےبارہبجنےوالےہیںاورمیںایکایمرجنسیڈیلکرنےآیاہواہوں
 

شمشاد

لائبریرین
بےشک ایسا ہی ہے اب دیکھ لیں رات کے بارہ بجنے والے ہیں اور میں ایک ایمرجنسی ڈیل کرنے آیا ہوا ہوں۔

پپوبھائیایسیخدماتکابدلہانسانتودےنہیںسکتاانشاءاللہاللہآپکواسکابہترینبدلہدےگا۔
 

مغزل

محفلین
پپوبھائی ایسی خدمات کابدلہ انسان تودےنہیں سکتاانشاءاللہ اللہ آپکواسکابہترین بدلہ دےگا۔
بھائیشمشادجیایسیبھیکیا بےمروتیکہخلاکا خیالہینہرکھا آپنےتوبہہےآپسے
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی شمشاد جی ایسی بھی کیا بے مروتی کہ خلا کا خیال ہی نہ رکھا آپ نے تو بہ ہے آپ سے
کسخلاکیباتکررہےہیںمحمودبھائیوہجوتینسوکلومیٹراوپرہےیاکسیخلائیمخلوقکیباتکررہےہیں۔
 

پپو

محفلین
کس خلا کی بات کررہےہیں محمود بھائی وہ جوتین سوکلومیٹراوپرہےیاکسی خلائی مخلوق کی بات کررہےہیں۔
درستجوابتوبھائیصاحبہیدیںگےمجھےلگتاہےمحبتوںکےخلاکیباتکررہےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
درست جواب تو بھائی صاحب ہی دیں گے مجھے لگتا ہے محبتوں کے خلا کی بات کر رہے ہیں۔

کسکیمحبتمیںخلاآگیامجھےبتائیںمیںاسکووہخلاپُرکرنےکاگُربتاتاہوں۔
 

پپو

محفلین
کس کی محبت میں خلا آگیا مجھے بتائیں میں اس کو وہ خلاپُرکرنےکا گُر بتاتا ہوں۔
جسکیمحبتمیںآیاہوگاوہیبتائےگاادھرتویہحالہے""اینانیڑےہوجاوچوںتلاوینانیگے""
 

شمشاد

لائبریرین
جس کی محبت میں آیا ہو گا وہی بتائے گا ادھر تو یہ حال ہے ""اینا نیڑے ہو جا وچوں تلاوی نانی گے""

پپوبھائییہآخرمیںکسفلمکاپنجابیگانالکھدیامجھےتوسمجھنہیںآیا۔
 

پپو

محفلین
پپوبھائی یہ آخر میں کس فلم کاپنجابی گانالکھ دیامجھےتوسمجھ نہیں آیا۔

گاناتوکسیفلمکانہیںمگرعرفعاممیںبولاجاتاہےمحبتکےاظہارمیں
 

شمشاد

لائبریرین
گانا تو کسی فلم کا نہیں مگر عرف عام میں بولا جاتا ہے محبت کے اظہار میں۔

""اینا نیڑے ہو جا وچوں تلاوی نانی گے""

لیکنمجھےاسفقرےکیسمجھنہینآئیتھیکیاآپدوبارہصحیحالگالگالفاظمیںلکھسکتےہیں۔
 

کھوکھر

محفلین
لیکن مجھےاس فقرےکی سمجھ نہین آئی تھی کیاآپ دوبارہ صحیح الگ الگ الفاظ میں لکھ سکتے ہیں۔

ک افیوق تہوگیاہ ےابھیتکا نہوںنےجوابنہیں دیا
 
کافی د نوں سےڈھونڈرہاتھاآج مل ہی گیا​
کھوداپہاڑنکلیچوہیایہتوایکمحاورہہےلیکنسچیبات تویہہےکہڈھونڈنےوالےکوخدابھیملجاتاہے۔
 
ا یک تیلی کی تین بیٹی تین کیتی نہ یک اہل تھے۔​
یہکیابھائیسبمکسپکردیاتھاآپنےپتہنہیںابھیبھیصحیحہواہےکہنہیں۔​
 

آبی ٹوکول

محفلین
ا یک تیلی کی تین بیٹی تین کیتی نہ یک اہل تھے۔​
یہکیابھائیسبمکسپکردیاتھاآپنےپتہنہیںابھیبھیصحیحہواہےکہنہیں۔​

یہ کیا بھائی سب مکسپ کردیا تھا آپنے پتا نہیں اب بھی صحیح ہوا کہ نہیں
ہاہاہامکسپتونہیںکیامگرآپسے صحیحہینہیں ہوسکا صحیح درج زیل ہے
ایک تیلی کہ تین بیٹے تین کے تین ہی کاہل تھے
 
ہاہاہا مکسپ تونہیں کیامگرآپسے صحیح ہی نہیں ہوسکا صحیح درج زذیل ہے :)
جلدیکےچکرمیںآپنےذکوزسےلکھدیاتھاخیرکوئیباتنہیںاکثرجلدبازیمیںاسطرحکیغلطیاںہوہیجاتیہیںاسیلئےتوکہاگیاہےکہجلدبازیکاکامشیطانکاہے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
جلدی کے چکر میں آپ نے ذ کو ز سے لکھ دیا تھا خیر کوئی بات نہیں اکثر جلد بازی میں اس طرح کی غلطیاں ہوجاتی ہیں اس لیے تو کہا گیا ہے کہ جلد بازی کا کام شیطان کا ہے
بہتشکریہعلماللہ اصلاحیبھائی بیشکآپاسمبامسمٰی ہییجویوں اصلاحفرمائی
 
Top