بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

پپو

محفلین
ہاہاہااس لڑائی جھگڑے کےباوجود بچوں کی آمدآمد محبت ہی کاتونتیجہ ہے ہاہاہاہا۔
مگریہکیاطریقہہےکہلڑائیاںبھیجاریبچےبھیجاری
 

شمشاد

لائبریرین
مگر یہ کیا طریقہ ہے کہ لڑائیاں بھی جاری بچے بھی جاری

لڑائیاپنیجگہاوربچوںکاپیداہونااپنیجگہاورویسےبھیبچےکےآنےمیںدیرہیکتنیلگتیہے۔ :noxxx:
 

محمد امین

لائبریرین
لڑائی اپنی جگہ اور بچوں کا پیدا ہونا اپنی جگہ اور ویسے بھی بچے کے آنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے :noxxx:

ارےےےےہمتوسمجھےتھےبہتدیرلگتیہےیہنئیسنائیآپنےکیاکہنےبھئیواہ
 

شمشاد

لائبریرین
ارےےےےہم تو سمجھےتھے بہت دیر لگتی ہے یہ نئی سنائی آپنے کیا کہنےبھئی واہ

ابھیآپغیرشادیشدہہیںناںاسلیےایساکہہرہےہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی آپ غیر شادی شدہ ہیں ناں اسلیے ایسا کہہ رہے ہیں۔

اچھابھئیابہمکچھنہیںکہتے۔۔۔آپشادیشدہلوگہیایسیباتیںکریں، ہمیںتوشرمآتیہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا بھئی اب ہم کچھ نہیں کہتے۔۔۔آپ شادی شدہ لوگ ہی ایسی باتیں کریں، ہمیں تو شرم آتی ہے :p

اللہرےشرمآجکلتودسسالسےکمعربچےمیڈیاکیبدولتشادیشدوںکےکانکاٹتےہیںیقیننہآئےتوکسیبچےکاموبائیللیکراسمیںایسایمایسپڑھلیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
اللہ رے شرم، آجکل تو دس سال سے کم عمر بچے میڈیا کی بدولت شادی شدوں کے کان کاٹتے ہیں، یقین نہ آئے تو کسی بچے کا موبائل لے کر اسمیں ایس ایم ایس پڑھ لیں۔

ارےنہیںنہیںایسےمشورےنہدیںآخرکوہمبھیایکبچےہیہیںکہیںکسینےہماراموبائللےکرپڑھلیاتوکیاہوگا:D
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں نہیں ایسے مشورے نہ دیں آخر کو ہم بھی ایک بچے ہی ہیں کہیں کسی نے ہمارا موبائل لے کر پڑھ لیا تو کیا ہو گا:D

کچھنہیںہونےکاکہسبجانتےہیںآجکلکیاہورہاہےاورپھرکسیکواتنیفرصتہیکہاںہےکہدوسرےکےموبائلپڑھتاپھرے۔
 

کھوکھر

محفلین
کچھ نہیں ہونےکاکہ سب جانتے ہیں آجکل کیا ہورہاہےاورپھرکسی کواتنی فرصت ہی کہاں ہےکہ دوسرےکےموبائل پڑھتا پھرے۔

فرص تتونکالنیپڑتہ ہ ے آخرہماپنےم طلب کےکام بھیتوکرتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت تو نکالنی پڑتی ہے آخر ہم اپنے مطلب کے کام بھی تو کرتے ہیں۔

باتدلچسپیکیہوتیہےجسمیںدلچسپیہووہاںوقتبھینکلآتاہےاورکامبھیہوجاتاہے۔
 

پپو

محفلین
بات دلچسپی کی ہوتی ہےجسمیں دلچسپی ہووہاںوقت بھی نکل آتاہےاورکامبھی ہوجاتاہے۔

اسمیںکافیغلطلفظلکھدیئےکگئہیںدرستکیئےکرنےکضرورتہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کافی غلط لفظ لکھ دیئے ک گئ ہیں درست کیئےکرنےک ضرورت ہے

اسمیںکافیغلطسلطالفاظلکھدیئےگئےہیںجنکودرستکرنےکیضرورتہے۔
 

پپو

محفلین
اس میں کافی غلط سلط الفاظ لکھدیئےگئے ہیں جن کودرست کرنےکی ضرورت ہے۔

توپھرجلدیسےشروعہوجائےجبتکمیںآرامکرلوں
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر جلدی سے شروع ہو جائے جب تک میں آرام کر لوں۔

توآجچھٹیکیوجہسےآرامہورہاہےابھیکتنیچھٹیاںباقیہیں۔
 

پپو

محفلین
تو آج چھٹی کی وجہ سےآرام ہورہاہے ابھی کتنی چھٹیاں باقی ہیں۔
کوئیچھٹینہیںجناباگرہوتیتوہمگھرہوتےنہکہہسپتالمیں
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی چھٹی نہیں جناب اگر ہوتی تو ہم گھر ہوتے نہ کہ ہسپتال میں ۔

اسکامطلبہےایمرجنسیکےطورپرآپکیڈیوٹیلگائیگئیہوگی۔
 

پپو

محفلین
اسکامطلب ہے ایمرجنسی کےطورپرآپ کی ڈیوٹی لگائی گئی ہوگی۔

نہیںبھائیجیادھرکچھسٹافایساہےجسکوچھٹیصرفڈاکٹرحضراتکیساتھہیملتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھائی جی ادھر کچھ سٹاف ایسا ہے جس کو چھٹی صرف ڈاکٹر حضرات کی ساتھ ہی ملتی ہے۔

تواسکامطلبہےکہڈاکٹرصاحببھیآپکےساتھہینتھیہیں۔ہاہاہاہاہا
 

پپو

محفلین
تواسکامطلب ہےکہ ڈاکٹرصاحب بھی آپکےساتھ ہی نتھی ہیں۔ہاہاہاہاہا
یہکہہلیںیایہکہہلیںکہہمانکےساتھنتھیہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہہ لیں یا یہ کہہ لیں کہ ہم انکے ساتھ نتھی ہیں ۔

خدمتخلقمیںایکدوسرےکےساتھنتھیہوکربہترخدمتانجامدیجاسکتیہے۔
 
Top