آج کل اچھے لوگوں کا محاسبا دنیا کرتی ہے انہیں یہ کام کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتیتنہائی میں انساں خود کا محصبا کرتا ہے
یا
ایسے نیند آجاتی ہے
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ بوریت ختم ہوگئی تھی اور اب تو مجھے بھول بھی گیا کہ کیسے ختم ہوئی تھیبوریت والی تو نظر ہی نہیں آرہی،شائد وہ اورزیادہ بور ہوگئی،یا سکی بوریت ختم ہوگئی۔
ایگریبوریت دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی سے بلاوجہ جھگڑہ کرو۔۔۔ یا تو بوریت ختم ہو جائے گی یا پھر کچھ اور۔۔۔
یہ ہوئی نا بات۔چلو شکر ہے کہ بوریت ختم ہوئی،لیکن ساتھ افسوس بھی ہوا طریقہ جو بھول گئی۔ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ بوریت ختم ہوگئی تھی اور اب تو مجھے بھول بھی گیا کہ کیسے ختم ہوئی تھی
دنیا تو ہر کسی کا کرتی ہے پر جب خود ہی خود کا کرئیں تو بہت کچھ پتا چلتا ہےآج کل اچھے لوگوں کا محاسبا دنیا کرتی ہے انہیں یہ کام کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی
میں تھانے آؤن گی تو سارے نگران کار کو خود کو وہاں کی جیلوں میں بند کر لیے ہوگا اگر ایسا کرئیں گے تو آجاوں گیتھانے کا ایک چکر لگاؤ، سب بوریت ختم ہو جائے گی۔
تھانے کا سنا تھا اب آپ جیل کھلوانے کے چکر میں ہیں
ہاہاہااہا۔۔۔ چلو اچھا ہوا کوئی اور بھی ہوتا ہے جو بور ہوتا ہے
ہاں جی ہو جاتے ہیں کبھی کبھی بور بھیہاہاہااہا۔۔۔ چلو اچھا ہوا کوئی اور بھی ہوتا ہے جو بور ہوتا ہے