بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

arifkarim

معطل
ایسی حتمی رائے دے کر کم و بیش 19 کروڑ 99 لاکھ عام پاکستانیوں کی توہین نا کریں۔

توہین توہین ہوتی ہے چاہے وہ اتنی سی بات ہی کیوں نا ہو

نیرنگ خیال بھائی نے مذکورہ بات مذاق میں کہی تھی اور باقی احباب نے بھی اسے اسی پیرائے میں لیا۔ (ریٹنگز دیکھ سکتے ہیں آپ۔)

پاکستان اور پاکستانیوں پر طنز کرنے کا وطیرہ عارف کریم بھائی کا آج سے نہیں بہت پرانا ہے۔ بس موقع ملنا چاہیے۔ کبھی کبھار موقع نکال بھی لیتے ہیں۔ :)

حتمی رائے دینا واقعی مناسب نہیں ہے۔ :)
ہم نے بھی مذاقاً ہی لکھا تھا جسے سیریس لے لیا گیا۔ ثبوت کے طور پر جملے کے آخر میں :) دیکھیں :)
 
arifkarim

معطل
اس سال چائے کا کھوکھا لگانے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔ ;)
ساتھ میں آنکھوں کی پلاسٹک سرجری بھی کر والیں۔ باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ پاکستان میں نیلی آنکھوں والوں کو بہت عزت دی جاتی ہے اور ادھر ناروے میں کوئی انہیں پوچھتا ہی نہیں۔ (۹۰ فیصد آبادی کی نیلی آنکھیں ہیں یہاں)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کالی آنکھوں والوں کے کیا حالات ہیں وہاں؟ کوئی پوچھتا ہے تو پھر ناروے میں چائے دارو کا کھوکھا کیا برا ہے۔
 
arifkarim

معطل
کالی آنکھوں والوں کے کیا حالات ہیں وہاں؟ کوئی پوچھتا ہے تو پھر ناروے میں چائے دارو کا کھوکھا کیا برا ہے۔
ہو سکتا ہے کسی زمانہ میں کالی آنکھوں والوں کی بہت مانگ ہو، اب تو گلی گلی میں تارکین وطن رہتے ہیں۔
 
Top