بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

محمداحمد

لائبریرین
اچھا واقعی نہیں ہوتیں۔ ہمارے استاد تو کالی آنکھوں کی تعریف میں دفتر کے دفتر کالے کر گئے ہیں :)

سیاہ رنگ ہی اتنا عزیز کیوں ہے مجھے
بچھڑنے والے کی آنکھوں کا رنگ تھا شاید

ویسے ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ بھوری یا کنجی آنکھوں والے بے وفا ہوتے ہیں۔ لیکن چونکہ ہر طرح کی آنکھوں والے طوطا چشمی کا ثبوت دیتے رہے ہیں سو اس بات کی صحیح معنوں میں تردید یا تائید نہیں ہو سکی۔ :)
 
Top