بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

تیشہ

محفلین
آپ پاگل ہیں؟؟
مجھے تو یہی لگتا ہے۔۔




آپ نئے ہیں اس لئے ابھی آپکو میری طبعیت سے واقفیت نہیں ہوئی ، میں بھی یہ لاسٹ چانس دے کر چُپ ہو رہی ہوں اگر اب اسکے بعد مجھے اپنی تصویروں والے تھریڈ میں آپکے ایسے کمنس نظر آئے تو میں پھر واقعی میں پاگل ہی ہوا کرتی ہوں ،۔۔

ہوپُفلی ، آپ مجھے پاگل ہونے نہیں دیں گے :twisted: ،
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، پارٹی کے دعوت نامہ کے لیے تھینکس

اور کچھ تفصیل بھی تو بتائیے پارٹی کی :) :)








شگفتہ پارٹی کی تفصیل ، لمبی ہے :music: ، ایک بتائے دیتی ہوں ، کان ادھر لائیے :)
ڈ ن م ا ۔۔ ۔ ۔ ، :mrgreen: اور دوسری وجہ یہ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔،
اب اگر یہی بتانے بیٹھ گئی تو سرپرائز تو ختم ہوجائے گا ناں :music:
کچھ دن انتظار کریں ، تفصیل سمیت تصویروں سمیت آتی ہوں تو بتاتی ہوں :grin:
 

سارہ خان

محفلین
DSCF3290.jpg




کمزور دل حضرات ادھر مت آئے ۔

:music:

:grin::grin:
 

تعبیر

محفلین
اوہ تو بوچھی آپ بھی غائب ہیں محفل سے
واپسی کب تک ہوگی
امید ہے کہ میرا ایس ایم ایس مل گیا ہو گا
 

تیشہ

محفلین
اوہ تو بوچھی آپ بھی غائب ہیں محفل سے
واپسی کب تک ہوگی
امید ہے کہ میرا ایس ایم ایس مل گیا ہو گا




یاد کیا دل نے کہاں ہو تم ،۔۔ پیار سے پکار لو جہاں ہو تم :music:

لیں بندی حاضر ہے :music:
CopyofDSCF3657.jpg


رات گھر پر ہوں کل پھر (ہیڈ کواٹر) بہنوں کے گھر چلی جاؤں گی :music: اور اب نیکس و ِیک ہم سب ٹرپ پے نکل رہے ہیں ، اب میرے پاس یہی اگست کے آخری آخری دن بچے ہیں جی بھر کے جی لوں :mrgreen: سیر و سپاٹا ،، پھر بس دو ستمبر کو لوٹ کر واپس ادھر ہی آنا ہے مجھے :music: ،

شکر کریں آپ آگئیں ہیں ورنہ میں آپکو اشتہاری مجرمہ قرار دینے کو تھی :music: :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی پروگرام تو سارا بتا دیا پر دن اور تاریخ نہیں بتائی




کس چیز کی تعبیر ؟ :music:
کس کی تاریخ بتاؤں :confused: ابھی تو مجھے فلحال صبح کی یاد ہے کہ اکیس ہے اور سیکنڈ والی کا جی ۔ سی ۔ ایس۔ ای کا رزلٹ آؤٹ ہونا ہے :music:
باقی کی تاریخیں تو آتی جاتی ہی رہتی ہیں :music:


ہاں البتہ اٹھائیس کو سرپرائز پارٹی ہے ۔ آپ آجائیے ہمارے میں شامل ہوجائے ۔ پھر باقی کی تاریخوں کا بھی آپکو خود ہی معلوم پڑجانا ہے ۔
hehe.gif


chips.gif
 

تعبیر

محفلین
اوفو بوچھی میرے کہنے کا مطلب تھا کہ آپ نے مجھے سب پروگرام بتائے تھے وہ کس تاریخ‌کو ختم ہونگے اور آپ محفل پر کب واپس کب آئینگی؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
اوفو بوچھی میرے کہنے کا مطلب تھا کہ آپ نے مجھے سب پروگرام بتائے تھے وہ کس تاریخ‌کو ختم ہونگے اور آپ محفل پر کب واپس کب آئینگی؟؟؟


:|

تعبیر نہیں پتا کب آتی ہوں ، ابھی میرے پاکستانی مہمان ادھر ہی ہیں ، اور آپکو تو پتا ساری فیملی اکٹھی ہوئی ہو تو تب وقت نہیں مل پاتا ،
ہر روز ہم کہیں نا کہیں کا پروگرام بناتے ہیں اور نکل پڑتے ہیں ، :music:
محفل تو کیا ، مجھے تو اپنے گھر بھی آنے کا ٹائم نہیں مل رہا ، نا ہی بہنیں آنے دے رہی ہیں ، کل میری اپوائنمٹ ہے تو آج آئی ہوں ، کل پھر چلی جاؤں گی ۔ :music:
یہ لیں آپ اور شگفتہ کے لئے اپ ڈیٹ ،
CopyofDSCF3778.jpg


CopyofDSCF3793.jpg


CopyofDSCF3774.jpg
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3916.jpg



اسکو دیکھئیے بغیر سر ، اور بغیر دھڑ کے گھوم پھر رہا ہے ۔ :music: مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔ میں بھی اسکے ساتھ کھڑی ہوگئی :music:


CopyofDSCF3936.jpg
 
Top