: آپ یقینا سوگئی ہوگیں شگفتہ ۔۔ سچی سے دو گھنٹے بعد میں نے آپکے دونوں نمبروں پے فون کیا تھا بیل بچاری بج بج تھک گئی مجھے پتا چل گیا آپ سوچکیں ہیں
فکر ناٹ کل دوپہر جانے سے پہلے آپکو میں جگا کر ہی جاؤں گی
اصل میں یہاں آپکو دس منٹ کا کہہ کر کچن میں گئی چائے بناکر ، ساتھ میں پلیٹ میں دو گلاب جامن لے کر پیر صوفے پر پسار کر فون گود میں لے کر ابھی ڈبل زیرو نائن ٹو ہی کیا تھا کہ ڈور ناک ہوا ، کھولنے دیکھنے گئی تو سامنے والے نیکس ڈور ہمسائے تھے ۔ انکے ساتھ بزی ہوگئی گھنٹہ بھر وہ گیا تو تب آپکوڈائل کیا مگر نہیں
آپ سو چکیں تھیں
پھر میں نے آج اتنے فون کھڑکا ڈالے
بہت دنوں سے کسی سے بھی بات نا ہوئی تھی ۔ سو بیٹھ گئی سبکو فون کرنے ۔۔
ماورہ کو کیا ۔۔ سارہ کو کیا ۔۔ حجاب کو کیا ۔۔ چھوٹے بھا کو کیا ۔ ۔بھانجے محسن کو کیا ۔۔ خرم کو کیا ۔ ۔
فرزانہ کو کیا
حسن کو کیا ، ۔۔ اب باقی آپ ہی رہ گئیں ہیں کل آپکو دوپہر میں جگاتی ہوں
پھر
میں نے کل پھر چلے جانا ہے ۔ آکر تعبیر کو بھی کرنا ہے ۔