تفسیر نے کہا:پیاری ننھی منیبوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:اچھا اب پتہ چلا کہ میری ننھی منی بہن کہاں جاتی ہے۔ انٹرنیت کیفے!
ہر روز یہ کہنا-
“ میں grocery کے لیے جارہی ہوں۔ لانڈری سے کپڑے لینا ہے، بچوں کو اسکول چھوڑ دوں گی ، دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاننا ہے اور انکھیں بھی چیک کرالوں گی۔ “
اور بھر گھنٹوں غائب رہنا ۔
بھائی جان کیا ہوگیا ہے؟ کیسی الجھی اُلجھی باتیں لکھ بول رہے ہیں کچھ سمجھ نہیں آئی
میں انٹر نیٹ کیفیے کیوں جانے لگی بھلا ؟ میرے اپنے روم میں اک کونے میں کمپیوٹر ٹیبل پر کمپیوٹر فٹ ہے آرام دہ خوب صورت چیر ہے جس پر میں بیٹھتی ہوں اور پھر میں نیٹ کیفے کیوں جانے لگی بھلا ؟
غائیب گھنٹوں رہنا ؟ سمجھ نہیں آئی کچھ ؟
ظا ہر ہے گھر ، بچوں کو ، کاموں کو ، اپوانمینٹ مجھے ہی نمٹانی ہیں نہ کوئی باہر سے تھوڑا آکے کرے گا ؟
پتا نہیں کیا لکھنا چا ہ رہے ہیں آپ ، سمجھ نہیں آئی مجھے وضاحت تو کیجئے ۔
بھئ 10 پوسٹنگ ہر روز ، یہ تو انٹرنیٹ کیفے میں ہی سے ہوسکتی ہیں۔
بھرےگھر میں تو ناممکن ہیں -
کیا ہوسکتی ہیں؟
بڑے بھائی جان میں انٹر نیٹ کبھی نہیں گئی ، نہ ہی اچھا سمجھتی ہوں اور نہ ہی اتنا فالتو وقت ہوتا ہے ۔ نہ ہی شوق نہ ہی مجبوری ۔
یقین مانئیے میں اپنے ہی گھر میں ، اپنے ہی روم میں ہوں پی ۔سی پر
اسوقت بھی گھر پر ہی ہوں ۔۔رہی بات بھرے گھر ؟ تو میرا گھر بھرا نہیں ہے صرف میں اکیلی رہتی ہوں اپنے گھر پر صرف میری اپنی حکومت ہے اپنا راج ہے ۔ باقی جو سسٹرز فمیلی ہے وہ آپنے اپنے گھروں میں ہیں ،۔
میں اپنے گھر کی مالکہ خود ہوں ، اور میری اپنی حکومت ہے کیوں کہ میرا گھر میرے اپنے نآم ہے میرا اپنا ہے ۔
آپکو کیوں کر ایسا لگا ؟ کہ میں اوروں لڑکیوں کی طرح جھوٹ گھڑ کے بہانے بنا کے انٹر نیٹ آتی ہوں جی ؟