مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ٹھیک ہے بھائی منصور(قیصرانی) اگرآپ مجھےپکڑواکرراضی تویوں ہی سہی لیکن میں توآج باجو، کومٹھائی بھیج رہاہوں آپ سنائیں کہ بھیجی ہے کہ نہیں کہ آپکی مٹھائی بھی مجھے ہی بھیجنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
میں نے ایڈریس نوٹ کرلیاہے اوررسیدبھی انشاء اللہ آج چسپاں کردوں گاکہ رسیدرہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D

والسلام
جاویداقبال
 
قیصرانی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:

ایک مٹھائی سے کام چل جائے گا، بے فکر رہیں۔ باجو اتنی پیٹو تھوڑی ہیں، کیسے باجو :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اور کچھ چھوٹے بھیا ؟ :lol: اب اگر مٹھائی مجھے نہ ملی تو ؟
نہ ملی تو جاوید بھائی کو پکڑیں گے :)

:lol: چھوٹے بھیا ، پسند آپ نے پوچھی ایڈریس آپ نے پوچھا ، تو جاوید بھائی کو کس لئے پکڑیں ؟ :p :lol:

جس نے جو کچھ پوچھا اب اس پر بھی فرض لاگو ہوتا ہے کہ نہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
یہ کہاں کا ایڈریس دے دیا بوچھی؟ کہیں والتھم‌سٹو میں جو اتنے لوگ پکڑے گئے ہیں ان میں سے کسی کا تو نہیں؟

جی زیک ، :lol: میں نے سوچا جانے والے تو بچارے گئے ہی تو اس ایڈریس پر میں مٹھائی وصول کر لوں :p آپکو دیکھکر یاد آگیا ہے آپ پر بھی میرے کئی ڈبے مٹھائی کے ہیں ۔۔ یہی کوئی آٹھ نو ۔ ۔ ۔ تو کب آرہی ہے مٹھائی آپ اور عنبر ؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ٹھیک ہے بھائی منصور(قیصرانی) اگرآپ مجھےپکڑواکرراضی تویوں ہی سہی لیکن میں توآج باجو، کومٹھائی بھیج رہاہوں آپ سنائیں کہ بھیجی ہے کہ نہیں کہ آپکی مٹھائی بھی مجھے ہی بھیجنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
میں نے ایڈریس نوٹ کرلیاہے اوررسیدبھی انشاء اللہ آج چسپاں کردوں گاکہ رسیدرہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D

والسلام
جاویداقبال

جاوید بھائی ، آپکی مٹھائی کب پہنچ رہی ہے ؟ ذرا جلدی کریں میرا اپنا ڈبہ ختم ہونے کو ہے :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
javediqbal26 نے کہا:
ٹھیک ہے بھائی منصور(قیصرانی) اگرآپ مجھےپکڑواکرراضی تویوں ہی سہی لیکن میں توآج باجو، کومٹھائی بھیج رہاہوں آپ سنائیں کہ بھیجی ہے کہ نہیں کہ آپکی مٹھائی بھی مجھے ہی بھیجنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
میں نے ایڈریس نوٹ کرلیاہے اوررسیدبھی انشاء اللہ آج چسپاں کردوں گاکہ رسیدرہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D

والسلام
جاویداقبال
ایک مٹھائی سے کام چل جائے گا، بے فکر رہیں۔ باجو اتنی پیٹو تھوڑی ہیں، کیسے باجو :lol:

کیا بات کرتے ہیں چھوٹے بھیا ؟ :? میرا اک ڈبے سے کچھ نہیں بنتا اک ڈبہ میرا بمشکل تین دن چلتا ہے اسکے بعد خالی ہوجاتا ہے تو بنِ ِ میں ۔۔ اور پھر دوسرا کھل جاتا ہے :lol:
پچھلے ہفتے میں مٹھائی لینے گئی تو بندہ چینج تھا ،۔ پہلے والا نہیں تھا
جب اسے میں نے مٹھائی بتانی شروع کی اس نے چھوٹا ڈبہ لے کر اس میں ڈالنی شروع کی اسے میں نے کہا بڑا ڈبہ لیں اس میں پوری نہیں آئے گی ۔ کہنے لگا آجائے گی جب میں بولتی گئی یہ ڈالو ، وہ ڈالو ، جلدی ہی گھبرا گیا اور ڈبہ بڑ
ا لے آیا :lol: کہنے لگا میں نے سوچا کسی مہمان کو ہی دینی ہوگی تو چھوٹے میں ہی پوری سما جائے گی ۔ مگر آپ اتنی ڈھیر کس کے لئے لے رہی ہیں ؟ میں نے کہا خود کھانی ہے :lol: وہ مجھے حیران ہوکے دیکھنے لگا کہ آپ اتنا میٹھا کھاتی ہیں ؟ تو کھایا پیا جاتا کدھر ہے ؟ :p :lol:

اس لئے میرے لئے اک ڈبہ ناکافی ہے جی ۔ :p
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پھرتوباجو، آپکو مٹھائی کی دکان پرہی کھڑاکرناپڑے گاکہ جتنی چاہیے گالے لیجئیے گا۔ اورجتنی کھانی ہوکھالیجئیے گاتواس کے لیے آپ کے بھائی کوکچھ پیسے وغیرہ اکٹھے کرنے پڑیں گے کیونکہ بعدمیں اگرپیسے نہ پورے ہوئے توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
امیدہے اب آپ سمجھ گئیں ہوں گی توپھراب آپ مٹھائی کاصرف انتظارہی کریں کہ کب میں آپ کوگرین سگنل دیتاہوں :D

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو بوچھی۔۔۔اور سب کی طرح اب میری بھی باجو۔۔ہیں نا؟؟؟

یہ پوسٹ بہت ہی میٹھی ہے۔۔۔ :lol:
 
تو سیدھی طرح‌کہ دیں‌کہ (خدانخواستہ) شوگر ہے :lol:
 
تیشہ

محفلین
:( چھوٹے بھیا ، ایسے تو نہ بولیں مجھے کیوں شوگر ہونے لگی ؟ ابھی میری بچاری کی عمر ہی کیا ہے ؟ :oops: :p

سیدھی طرح لکھیے کہ مٹھائی نہ بیجھنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں آپ ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
آپ کو بہت مبارک ہو بوچھی۔۔۔اور سب کی طرح اب میری بھی باجو۔۔ہیں نا؟؟؟

یہ پوسٹ بہت ہی میٹھی ہے۔۔۔ :lol:

تھینکس پیاری امن جی ، میں سب کی باجو ہوں تو لازمی آپکی بھی باجو ہوئی ۔۔ :lol: یہ اور بات مجھ سے بڑے بڑے باجے بھی ہیں یہاں مگر کیوں کہ میں اب عادی ہوگئی ہوں باجو ‘ سننے کی تو اچھا لگتا ہے ۔
گھر میں کسی نے کبھی باجو بولا نہیں :lol: یہ شوق ادھر سے پورا ہورہا ہے ۔
ویلکم ۔ ۔ ،
 
تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پھرتوباجو، آپکو مٹھائی کی دکان پرہی کھڑاکرناپڑے گاکہ جتنی چاہیے گالے لیجئیے گا۔ اورجتنی کھانی ہوکھالیجئیے گاتواس کے لیے آپ کے بھائی کوکچھ پیسے وغیرہ اکٹھے کرنے پڑیں گے کیونکہ بعدمیں اگرپیسے نہ پورے ہوئے توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
امیدہے اب آپ سمجھ گئیں ہوں گی توپھراب آپ مٹھائی کاصرف انتظارہی کریں کہ کب میں آپ کوگرین سگنل دیتاہوں :D

والسلام
جاویداقبال

لیں بھائی تو بہنوں کے لئے نہ جانے کیا کچھ کر جاتے ہیں آپ سے مٹھائی
نہیں کھلانے ہورہی :( :lol: اب اس کے لئے بھی گرین سگنل اڈیکنا پڑے گا ایسے میں خود ہی جاکے کھا آؤں گی ۔ :lol:

تھینکس ‘ بھیا ،
 
تیشہ

محفلین
:lol: ہا نہ تو مجھے اپنی طرح سمجھا تھا کیا ؟ :lol: مطلب کی بات ہو اور مجھے سمجھ نہ آئے یہ کیسے ممکن ؟ :p :lol:

:oops: کبھی کبھی سمجھ نہیں بھی آتی ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:? اچھا نظر آرہا ہے ؟ تو کیا نظر آرہا ہے مطلب کی بات کا سمجھ میں آنا کہ نہ سمجھ کا آنا ؟ :lol: فورا بتائیے تاکہ غلطی سے کچھ نظر آنے بھی لگا ہے تو میں ذرا چوکنا ہو جاؤں :lol:
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
تھینکس پیاری امن جی ، میں سب کی باجو ہوں تو لازمی آپکی بھی باجو ہوئی ۔۔ یہ اور بات مجھ سے بڑے بڑے باجے بھی ہیں یہاں مگر کیوں کہ میں اب عادی ہوگئی ہوں باجو ‘ سننے کی تو اچھا لگتا ہے ۔
گھر میں کسی نے کبھی باجو بولا نہیں یہ شوق ادھر سے پورا ہورہا ہے ۔
ویلکم ۔ ۔

بہت شکریہ باجو : ) ۔۔۔ آپ بھی کچھ کچھ میرے جیسی ہیں ۔۔۔ اور نا آپ نے مجھے امن جی کہا۔۔بہت اچھا لگا :oops:

باجو آپ کی واقعی میں مٹھائی اتنی اچھی لگتی ہے۔۔؟؟؟ ہمارے گھر تو ملتانی سوہن حلوہ اتنے اتنے دن پڑا سوکھتا رہتا ہے۔:(
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

لیں بھائی تو بہنوں کے لئے نہ جانے کیا کچھ کر جاتے ہیں آپ سے مٹھائی نہیں کھلانے ہورہی :( :lol: اب اس کے لئے بھی گرین سگنل اڈیکنا پڑے گا ایسے میں خود ہی جاکے کھا آؤں گی ۔ :lol: تھینکس ‘ بھیا ،

اچھاپیاری باجو، لگتاہے کہ آپ بہت جلدسمجھ گئیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
لیکن میں نے انکارتونہیں کیاتھاانتظارکی بات کی تھی اورباجوجوبات انتظارکرکے کھانے میں ہے وہ جھٹ پٹ مل کرکھانے میں کیا؟ کبھی تجربہ توکیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
اوراب آپ نےتھینکس توکہہ دیاہے تواس کامطلب یہ ہے کہ آپ نے مٹھائی کھالی ہے اسلئیے تھینکس بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
 
تیلے شاہ

محفلین
ویسے سوہن حلوہ تو ڈیرہ اسماعیل خان کا بھی بہت مشہور ہے
کبھی موقع ملے تو ضرور ٹرائی کریں
اور میرے لیے لینا نہ بھولیئے گا
:wink:
 
Top