امن آپ ملتان کی ہیںقیصرانی نے کہا:آپی، عمر والا حلوہ کبھی ٹرائی کریں، اس کے بعد پوچھوں گا کہ کیا محسوس ہواامن ایمان نے کہا:قیصرانی بھائی اور شاہ بھائی ۔۔ہمارے گھر ملتان کی سب سے اچھی جگہ سے یہ حلوہ آتا ہے۔۔ شاپ۔۔ الخیر سویٹس اینڈ بیکرز۔۔۔گلشن مارکیٹ ملتان۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہو۔
اس میں بادام کم اور اخروٹ بہت زیادہ لگا ہوتا ہے۔۔ لاہور میں تو سب اس گفٹ کا بےچینی سے انتظارکرتے ہیں
میں، بھائی اور ماما دیسی گھی کی ہیک کی وجہ سے نہیں کھاتے۔ویسے بھی میٹھا صرف چکھنے کی حد تک۔۔: )
حیرت ہے کہ حلوے کے شوقین ہو کر بھی اسے کیسے جانے دیا (بغیر کھائے )تیلے شاہ نے کہا:بالکل سوہن حلوے کی طرح کل ہی میرا ایک دوست واپس گیا ہے ملتان
آج یہ پڑھ کر اور بھی یاد آ رہا ہے
آپ کے فقرے سے کچھ ایسا اشتباہ ہوا، تو پوچھ لیاتیلے شاہ نے کہا:کیا آپ دوستوں کو بھی کھا جاتے ہیں
دوستوں کا حق بعد میں، پہلا حق باجو کا ہےبوچھی نے کہا:اک دوسرے کو بعد میں کھا لیجئے گا ۔ ۔ پہلے میرے سوہن حلوے ، اور مٹھائیاں دے دیں بعد میں جو دل ہے کھاتے کرتے رہئیے ۔