مبارکباد بوچھی کو مبارک

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ آجائیے۔ میں م س ن پر ہوں آکر لڑ لیں :D مہمان گئے اب میں فارغ ہوں ۔

بوچھی، آپ مصروف تھیں تو میں کافر (پھر کافر لکھ دیا۔۔۔ :) ) دراصل میں کافر پوسٹ کر رہی تھی اس دوران لائبریری میں ، اور کہا تھا میں نے میرا موڈ نہ بدل جائے کہیں تو اب بدل گیا ، اچھا ٹھیک ہے آتی ہوں ، شمشاد بھائی کی روزی کا سوال ہے آجکل اسلحہ فرخت کرنے کی نوبت آگئی ہے :)


ٹھیک ھے خدا ترسی میں شمشاد ص سے تھوڑا اسلحہ میں بھی خرید ہی لیتی ہوں :p :D
آج نہیں تو کل کام آ ہی جائے گا ۔
 
Top