مبارکباد بوچھی کو مبارک

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:

بھابھی۔۔۔دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ ان کو بس ظفری سے بچا کر رکھئے گا۔ ہاں کہتی ہیں تو کسی دن کال کر کے ظفری کے راز کھولتی ہوں۔ (شمشاد بھائی کو کچھ نہیں معلوم)
273_dance2_1.gif

شمشاد بھائی کو بھی وہ سب معلوم ہے جو تم کو بھی نہیں معلوم ۔۔ بے شک فون کر کے شمشاد بھائی سے معلوم کر سکتی ہو ۔ :wink:

شمشاد بھائی کو وہی معلوم ہے جو آپ نے ان کو بتایا ہے۔ مجھے تو وہ کچھ معلوم ہے جو آپ نے مجھے نہیں بتایا۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کچھ نہ کچھ ہے ضرور لیکن کب تک چھپائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ راز کب کھلتا ہے۔

ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔
یہ بات ظفری سے پوچھ لیں۔ ان کی ایک بات میں نے کبھی کسی کو بتائی ہو؟؟:wink:

ظفری کا بھی کوئی راز ہے، وہ تو خود ہی کھلی کتاب ہیں، ان کا کیا راز ہو سکتا ہے۔

کھلی کتاب۔۔۔
273_hahaha_1.gif

باجو کو بلاتی ہوں۔ وہ کتاب کھولتی ہیں۔ کھولنے کو تو میں بھی کھول سکتی ہوں۔ لیکن باجو زبردست طریقے سے کھولیں گی۔ :lol:

:D اب تو کب کا سب کھل ہی چکا ہے ماورہ کھلی کتاب میں اب بند کیا رہا باقی ۔؟ :p :wink:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ بزی ہوں ۔ بہنیں آئی ہوئیں ہیں ۔
فرائڈے کو فری ہوں تو آتی ہوں آپکی طرف تو پھر جی بھر کر لڑائی کیجئے گا ۔
ابھی تو کبھی کبھی میں ایسے ہی جھانک لیتی ہوں تو آجاتی ہوں ۔ مگر تھوڑا بزی ہوں ۔

اسی لئے م س ن پر نہیں آرہی ۔ :?

واہ ، بوچھی ، مہمان یعنی رحمت ! مزے کریں پھر تو !

اچھی طرح تیاری کر کے آنا ہے آپ نے لڑائی کے لئے لیکن م س ن پر نہیں۔۔۔

میرا تو موڈ ہی بدل جائے گا جب تک تو 8)

مگر لڑائی کس بات کی ؟ :roll: مجھے لگتا ہے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زکریا :D نے کچھ انت شنت تو نہیں بتایا ۔ ؟
یہ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ میں اک بار آلوں تو حساب کتاب کرتی ہوں۔ :p
اور اگر شگفتہ زکریا میرے بارے کچھ بھی کہیں سمجھ جائیے گا مذاق ۔ ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:

بھابھی۔۔۔دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ ان کو بس ظفری سے بچا کر رکھئے گا۔ ہاں کہتی ہیں تو کسی دن کال کر کے ظفری کے راز کھولتی ہوں۔ (شمشاد بھائی کو کچھ نہیں معلوم)
273_dance2_1.gif

شمشاد بھائی کو بھی وہ سب معلوم ہے جو تم کو بھی نہیں معلوم ۔۔ بے شک فون کر کے شمشاد بھائی سے معلوم کر سکتی ہو ۔ :wink:

شمشاد بھائی کو وہی معلوم ہے جو آپ نے ان کو بتایا ہے۔ مجھے تو وہ کچھ معلوم ہے جو آپ نے مجھے نہیں بتایا۔ :lol:

مجھے وہ وہ پتا ہے جو کسی نے بتایا بھی نہیں پر پتا ہے :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کچھ نہ کچھ ہے ضرور لیکن کب تک چھپائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ راز کب کھلتا ہے۔

ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔
یہ بات ظفری سے پوچھ لیں۔ ان کی ایک بات میں نے کبھی کسی کو بتائی ہو؟؟:wink:

ظفری کا بھی کوئی راز ہے، وہ تو خود ہی کھلی کتاب ہیں، ان کا کیا راز ہو سکتا ہے۔

کھلی کتاب۔۔۔
273_hahaha_1.gif

باجو کو بلاتی ہوں۔ وہ کتاب کھولتی ہیں۔ کھولنے کو تو میں بھی کھول سکتی ہوں۔ لیکن باجو زبردست طریقے سے کھولیں گی۔ :lol:

:D اب تو کب کا سب کھل ہی چکا ہے ماورہ کھلی کتاب میں اب بند کیا رہا باقی ۔؟ :p :wink:
لیکن باجو دیکھیں نہ شمشاد بھائی کو کچھ معلوم ہی نہیں۔ :shock: :lol:

اور دیکھیں نہ باجو۔ میں ذرا سا کیا بولی۔ کہ ظفری کسی بات کا رپلے کیے بغیر ہی بھاگ گئے۔ :shock:
273_haha_1.gif

اور میرے لیے اللہ جانے کیسے کیسے الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں۔ :roll: :oops: :evil:
:lol:
 
تیشہ

محفلین
لو ظفری آگئے :D ابھی کہیں نہ کہیں سے نکل کر آئے اور اب تم تیار رہنا رپلائے کو ۔ :lol:

میں مزے سے پڑھوں گی انجوائے کروں ۔
:p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
لو ظفری آگئے :D ابھی کہیں نہ کہیں سے نکل کر آئے اور اب تم تیار رہنا رپلائے کو ۔ :lol:

میں مزے سے پڑھوں گی انجوائے کروں ۔
:p
اچھا کہاں ہیں کہاں ہیں؟ مجھے تو دکھائی نہیں دئیے۔ :D

میں تو ہر وقت تیار رہتی ہوں ۔ لیکن کیا کروں مجھ سے بہت بڑے بھی ہیں نا تو ان کا احترام بھی لازم ہے۔ میں چھوٹی ہوں جو سناتے ہیں سن لیتی ہوں۔ کچھ کہنے بھی نہیں ہوتا۔ :p :lol: :wink:
 
تفسیر

ظفری۔ تم سے بڑے ہیں؟
اگر وہ 35 کے ہوئے میتے اندازے سے تو تم
:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا یہی تو ایک ننھی منی ہے، باقی تو سب ہی اس سے بڑے ہیں، لیکن باتوں میں تو سب کی نانی اماں ہے۔
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

اگر میں 25 سال کی بھی ہوں تو 10 سال کا فرق بنتا ہے۔ میں تو 25 کی بھی نہیں ہوں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور کیا یہی تو ایک ننھی منی ہے، باقی تو سب ہی اس سے بڑے ہیں، لیکن باتوں میں تو سب کی نانی اماں ہے۔
چلیں جی شمشاد بھائی، میں چھوٹی نہیں بنتی۔ آپ چھوٹے ہوئے میں بڑی۔ اب خوش؟؟؟
اور باتوں میں نانی اماں۔۔؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ :? :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو ہر حال میں خوش ہوں

اور باتوں میں نانی اماں مطلب کہ جو خاتون بہت سیانی باتیں کرئے اسے کہتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
273_sarcastic_1.gif

شکر ہے میں سیانی باتیں نہیں کرتی۔ کیونکہ میں خاتون نہیں ہوں۔huh۔

باجو۔۔۔
سارہ سلام دے رہی تھی۔ اور ہاں اس کا کمپیوٹر آجکل سخت بیمار ہے۔ اس لیے نہیں آ رہی۔
 
اچھا ، اب بات ہوئی تو میرا و سلام بھی کہہ دینا ۔ ویسے بہت ٹائم ہوا نا سارہ کو دیکھا ہی نہیں :roll:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ بزی ہوں ۔ بہنیں آئی ہوئیں ہیں ۔
فرائڈے کو فری ہوں تو آتی ہوں آپکی طرف تو پھر جی بھر کر لڑائی کیجئے گا ۔
ابھی تو کبھی کبھی میں ایسے ہی جھانک لیتی ہوں تو آجاتی ہوں ۔ مگر تھوڑا بزی ہوں ۔

اسی لئے م س ن پر نہیں آرہی ۔ :?

واہ ، بوچھی ، مہمان یعنی رحمت ! مزے کریں پھر تو !

اچھی طرح تیاری کر کے آنا ہے آپ نے لڑائی کے لئے لیکن م س ن پر نہیں۔۔۔

میرا تو موڈ ہی بدل جائے گا جب تک تو 8)

شگفتہ آجائیے۔ میں م س ن پر ہوں آکر لڑ لیں :D مہمان گئے اب میں فارغ ہوں ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
273_sarcastic_1.gif

شکر ہے میں سیانی باتیں نہیں کرتی۔ کیونکہ میں خاتون نہیں ہوں۔huh۔

باجو۔۔۔
سارہ سلام دے رہی تھی۔ اور ہاں اس کا کمپیوٹر آجکل سخت بیمار ہے۔ اس لیے نہیں آ رہی۔

اچھا ، اب بات ہوئی تو میرا و سلام بھی کہہ دینا ۔ ویسے بہت ٹائم ہوا نا سارہ کو دیکھا ہی نہیں :roll:
ہاں پہلے اس کے ایگزیمز ہو رہے تھے۔ آجکل فارغ ہے لیکن پی سی جواب دے گیا ہے۔ اب کال کی تو ضرور سلام دوں گی۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شگفتہ آجائیے۔ میں م س ن پر ہوں آکر لڑ لیں :D مہمان گئے اب میں فارغ ہوں ۔

بوچھی، آپ مصروف تھیں تو میں کافر (پھر کافر لکھ دیا۔۔۔ :) ) دراصل میں کافر پوسٹ کر رہی تھی اس دوران لائبریری میں ، اور کہا تھا میں نے میرا موڈ نہ بدل جائے کہیں تو اب بدل گیا ، اچھا ٹھیک ہے آتی ہوں ، شمشاد بھائی کی روزی کا سوال ہے آجکل اسلحہ فرخت کرنے کی نوبت آگئی ہے :)
 
Top