ماہ وش نے کہا:ظفری برنس روڈ والی فریسکو کا اب وہ میعار نہیں رہا ۔۔ اس لئے اس کا ذکر نہیں کیا ۔
شمشاد نے کہا:نہیں، البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ مخبروں نے باقیوں کو ورغلایا ہو۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشماد بھائی میں کافر (یہ کیا لکھ دیا۔۔۔۔) دراصل میں کافر لکھ رہی تھی۔ لیکن لاگ آف ہو جاتا ہے بار بار
اچھا ٹھیک ہے جا رہی ہوں ۔ اچھا ہوا آپ نے یاد دلایا ، ابھی امی کی آنکھ کھل گئی تو مجھے ڈانٹ پڑنی ہیں
باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔شمشاد نے کہا:کچھ نہ کچھ ہے ضرور لیکن کب تک چھپائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ راز کب کھلتا ہے۔
ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
شمشاد نے کہا:ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
ماوراء نے کہا:باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔شمشاد نے کہا:کچھ نہ کچھ ہے ضرور لیکن کب تک چھپائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ راز کب کھلتا ہے۔
ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
یہ بات ظفری سے پوچھ لیں۔ ان کی ایک بات میں نے کبھی کسی کو بتائی ہو؟؟
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
مجھے تو باجو اور ماوراء دونوں ہی ایک دوسرے کی 007 لگتیں ہیں ۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔شمشاد نے کہا:کچھ نہ کچھ ہے ضرور لیکن کب تک چھپائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ راز کب کھلتا ہے۔
ماوراء کو پتہ تو ہو گا لیکن بتائے گی تھوڑا ہی۔ یہ تو باجو کی 007 ہے تو ظاہر ہے انہی کی حمایت کرئے گی۔
یہ بات ظفری سے پوچھ لیں۔ ان کی ایک بات میں نے کبھی کسی کو بتائی ہو؟؟
ظفری کا بھی کوئی راز ہے، وہ تو خود ہی کھلی کتاب ہیں، ان کا کیا راز ہو سکتا ہے۔
ہضم توظفری نے کہا:شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ ! لگتا ہے کہ ماوراء سے میری کوئی بات ہضم نہیںہورہی ہے ۔
تو کیا بھابھی اتنی کچی ہیں کہ اپنے شوہر کے راز ایک انجان لڑکی پر ظاہر کر دیں گی۔شمشاد نے کہا:کیا واقعی ماوراء ہی باس ہے؟ پھر تو بہت بڑی 007 ہے، کبھی ظاہر ہی نہیں ہونے دیا۔
اب تو اس سے بھی ڈرنا پڑے گا۔ اور آپ کی بھابھی کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیتا ہوں، یہ کبھی کبھار فون کر لیتی ہے۔ تو کہیں میرے بھی راز وغیرہ نہ پوچھ لیتی ہو۔
ماوراء نے کہا:
بھابھی۔۔۔دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ ان کو بس ظفری سے بچا کر رکھئے گا۔ ہاں کہتی ہیں تو کسی دن کال کر کے ظفری کے راز کھولتی ہوں۔ (شمشاد بھائی کو کچھ نہیں معلوم)
کیوں کیا ہوا۔ بات ہضم نہیں ہوئی کیا۔ چچ چچ چچ۔ظفری نے کہا: