شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:lol۔۔تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ابھی کام کرتا ہے۔۔؟؟![]()
اگر یہ دماغ کام کرتا ہوتا۔۔تو میں کبھی بھی یہاں نہ ہوتی۔۔![]()
اللہ جانے یہ ننھا منھا دماغ کب بڑا ہو گا۔۔![]()
جوں جوں میں بڑی ہوتی ہوں۔۔توں توں دماغ کیا ایک پیچ کھل کر گر جاتا ہے۔یعنی چھوٹا ہو جاتا ہے۔
![]()
![]()
![]()
لگتا ہے یہ خط آخری پیچ کھل کر گرنے سے پہلے لکھ دیا ہے۔ کوشش کرو کہ پیچ مل جائے اور دوبارہ لگا لو۔