تعارف بوچی صاحبہ

تیشہ

محفلین
؛

فرزانہ نے کہا:
بور تو میں بھی ہو رہی ہوں مٹیارو، کچھ علاج کرو!

کچھ لکھنے کو جی چاہ بھی رہا ہے اور نہیں بھی، اچھی مشکل ہے، کیا کروں کیا نا کروں، کوئی بتائے :cry:

:chill: :laugh:

ایسا کریں مجھے اپنا فون نمبر سینڈ کئجئے پھر بتاتی ھوں کیا کریں ۔
 
ماوراء

محفلین
؛

فرزانہ نے کہا:
بور تو میں بھی ہو رہی ہوں مٹیارو، کچھ علاج کرو!

کچھ لکھنے کو جی چاہ بھی رہا ہے اور نہیں بھی، اچھی مشکل ہے، کیا کروں کیا نا کروں، کوئی بتائے :cry:

فرزانہ سسٹر ، آپ کیوں اتنی بور ہو رہی ہیں۔۔اپنی بوریت ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہو سکتا ہے۔۔ہماری کمپنی میں آ جائیں۔۔کبھی بور نہیں ہوں گی۔۔ :p :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیجئے، میرا تفصیلی انٹرویو ، اردو میں چھپ کے آچکا ہے ۔
اب میرے ذمے کوئی سوال نیہں رہا ۔

http://www.pehchaan.net/community/showthread.php?t=369

اس لنک پر جا کے پڑھ لیں ۔

باجو، میں نے پڑھا ہے۔۔بہت زبردست ہے۔وہ ایک شعر بہت اچھا تھا۔اب بھول گیا ہے۔ :p

کونسا شعر کی بات کر رہی ہو؟
پسند کرنے کا شکریہ۔
ابھی باقی ہے قسطوں میں آرہا ہے۔

ہاں ابھی آدھا رہتا ہے۔۔وہ بھی پڑھوں گی۔۔۔
شعر ابھی بھول گیا ہے۔۔میں دیکھ کر آتی ہوں۔

ایسے رہا کرو کہ کریں لوگ آرزو
ایسا چلن چلو کہ زمانہ مثال دے

زندگی درد کے احساس کاہے دوسرا نام
بس یہی بات حقیقت بھی ہے افسانہ بھی

ہاں تو اچھے شعر ہیں نہ ، اور خیقیقت بھی ہیں ۔
ماورہ اب میں کچن میں چلتی ہوں بچوں نے تو ڈنر لے لیا میں کچھ اپنے لئے بناؤں اور کھاؤں ، میرا روٹی کھانے کا موڈ نیہں کچھ اور ہی بناکے کھاتی ہو ں تو میں چلتی ہوں ابھی ٹھر کے آتی ہوں ۔ :chill:
 
ماوراء

محفلین
چلیں ٹھیک ہے۔۔نو پرابلم۔۔ہو آئیں۔۔مجھے لگتا ہے اب مجھے بھی چلنا چاہیے۔۔۔کافی ہو گیا ہے۔۔پھر بات ہوتی ہے۔۔
 
F@rzana

محفلین
؛

توبہ، کھنے پینے کی اتنی باتیں، دل نا بھی چاہ رہا تو ان باتوں کو سن کر خوامخواہ کھانے پینے چل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :lol:

کیا مطلب میں کچھ اور ہی کھاتی پیتی ہوں؟
یہ آپ کا کچھ اور کھانا ۔ ۔ ۔ ۔ خاصآ مشکوک سا لگ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واپسی پر ترکیب بتانی پڑے گی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہائے باجو کہاں رہ گئی ہیں۔اب آ بھی جائیں۔میرا گپیں لگانے کا دل کر رہا ہے۔اور آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ :? میری گردن جھکی جا رہی ہے۔۔ :p :wink:

لو آگئی ہوں ، پر گردن کیوں جھکی جارہی ہے؟
ابو چلے گئے ؟ کتنے دنوں کے لئے گئے ہیں؟

گردن اس لیئے تھوڑا ہی جھکی جا رہی ہے کہ ابو چلے گئے، وہ تو دوسرے دھاگے پر اپنے ہاتھ پیلے ہونے کا پڑھ کی جھکی جا رہی ہے شرم سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
؛

فرزانہ نے کہا:
بور تو میں بھی ہو رہی ہوں مٹیارو، کچھ علاج کرو!

کچھ لکھنے کو جی چاہ بھی رہا ہے اور نہیں بھی، اچھی مشکل ہے، کیا کروں کیا نا کروں، کوئی بتائے :cry:

اب آپ نے پوچھا ہی مٹیاروں سے ہے، تو میں تو نہیں بتا سکتا ناں، اب تو وہ ہی کچھ بتائیں

اگر ہم سے پوچھا ہوتا تو صحیح کا مشورہ بھی دیتے۔
 
تیشہ

محفلین
؛

فرزانہ نے کہا:
توبہ، کھنے پینے کی اتنی باتیں، دل نا بھی چاہ رہا تو ان باتوں کو سن کر خوامخواہ کھانے پینے چل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :lol:

کیا مطلب میں کچھ اور ہی کھاتی پیتی ہوں؟
یہ آپ کا کچھ اور کھانا ۔ ۔ ۔ ۔ خاصآ مشکوک سا لگ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واپسی پر ترکیب بتانی پڑے گی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔!

جی کچھ اور سے مراد ، فش ن چپس ، سینڈوچ ، برگر۔ پزاہ
سے تھا ، میں مشکوک کھانے نیہں کھاتی :p
:)
 
شمشاد

لائبریرین
بندہ - بندی مشکوک ہوتے ہیں، سوال جواب مشکوک ہوتے ہیں
کھانے بھی مشکوک ہوتے ہیں، آج پہلی بار سنا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلیں ٹھیک ہے۔۔نو پرابلم۔۔ہو آئیں۔۔مجھے لگتا ہے اب مجھے بھی چلنا چاہیے۔۔۔کافی ہو گیا ہے۔۔پھر بات ہوتی ہے۔۔

ماورہ ، میں چلتی ہوں ، آج چھوٹی سس کی بیٹی مہک کی برتھھ ڈے ہے۔ کوشیش کروں گی آج کے برتھھڈے کیک کی پکچر بھی تم کو دیکھاؤں تاکے اس پر بھی ٹرائی کر سکنا۔
اوکے چلتی ہوں بچے شور ڈال رہے ہیں کہ اب نکلیں نکلیں :)
اب میں رات کو واپس آؤں گی ورنہ کل ،
بائے۔
 
ماوراء

محفلین
او کے ٹھیک ہے۔۔کتنی موجیں ہیں۔۔کیک ہی کیک کھا رہی ہیں۔۔اور ہاں ذرا کم ہی کھانا۔۔پھر گلا خراب نہ ہو جائے۔۔خود احتیاط نہیں کر تیں۔اور بعد میں روز ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوتی ہیں۔۔ :(

ٹھیک ہے شام کو بات ہو گی۔۔بائے
 
شمشاد

لائبریرین
زیادہ کیک کھانے سے پیٹ خراب ہوتا ہے یہ تو سنا تھا، گلا خراب ہوتا ہے یہ آج ہی معلوم ہوا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
زیادہ کیک کھانے سے پیٹ خراب ہوتا ہے یہ تو سنا تھا، گلا خراب ہوتا ہے یہ آج ہی معلوم ہوا ہے۔

جناب میرا گلا آجکل موسم کی وجہ سے بہت خراب ہے کیپسول کھا کھا کے ٹھیک کیا ہے ، مجھے آئلی ۔ اور ٹھنڈی کھانوں سے گلا خراب ہونے لگتا ہے ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
او کے ٹھیک ہے۔۔کتنی موجیں ہیں۔۔کیک ہی کیک کھا رہی ہیں۔۔اور ہاں ذرا کم ہی کھانا۔۔پھر گلا خراب نہ ہو جائے۔۔خود احتیاط نہیں کر تیں۔اور بعد میں روز ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوتی ہیں۔۔ :(

ٹھیک ہے شام کو بات ہو گی۔۔بائے

:D نیہں اب ڈاکٹر مجھے میڈیسن دے دے خود تنگ آئے ہیں اور اب مجھے ٹانسل کا آپریشن کروانا ہی ہوگا ، اب ذرا سی کچھ کھا لوں پی لوں خراب :cry:
ڈاکٹر لاسٹ ائیر سے میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں مگر اب ذرا امی اور بھائی بھی آجائیں تو کرواتی ہوں ، مرتی کیا نہ کرتی۔

تمھارے لئے میں لے آئی ہوں کیک کی پیکچر ،
 
شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کے ناظمین میں اپنا بھی نام لکھا ہوا ہے لیکن ایسے ناظم ہیں جس کے پاس کسی قسم کا کوئی اختیار ہی نہیں۔ غلطی سے ایک خط اس دھاگے پر لکھ دیا اور مزے کی بات کہ اپنا ہی خط ختم نہیں کر سکتا۔

نبیل اور زکریا سے مداخلت کی درخواست ہے۔
 
تیلے شاہ

:lol:
 
زیک

مسافر

شمشاد آپ کے پاس ناظم کے اختیارات ہونے چاہیئیں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو رہا ہے تو مجھے ذاتی پیغام بھیجیں اور کچھ تفصیل بھی لکھیں۔
 
آپ اپنی ساری علامات مجھے لکھ کر پی ایم کریں۔ میں آپ کو دوائی لکھ دیتا ہوں ادھر سے خرید لیں ٹانسلز کا اوپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
 
Top