زیک
مسافر
افتخار راجہ نے کہا:آپ اپنی ساری علامات مجھے لکھ کر پی ایم کریں۔ میں آپ کو دوائی لکھ دیتا ہوں ادھر سے خرید لیں ٹانسلز کا اوپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ نے تو یہاں اپنی پریکٹس شروع کر دی ہے۔
افتخار راجہ نے کہا:آپ اپنی ساری علامات مجھے لکھ کر پی ایم کریں۔ میں آپ کو دوائی لکھ دیتا ہوں ادھر سے خرید لیں ٹانسلز کا اوپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
شمشاد نے کہا:ابھی نسخہ لکھ کر دیں گے، ساتھ ہی کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگ لیں گے۔
افتخار راجہ نے کہا:آپ اپنی ساری علامات مجھے لکھ کر پی ایم کریں۔ میں آپ کو دوائی لکھ دیتا ہوں ادھر سے خرید لیں ٹانسلز کا اوپریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ماوراء نے کہا:آئے ہائے۔۔۔میں جہاں جاتی ہوں۔۔۔کوئی پارٹی اور ادھار کی ہی باتیں ہو رہی ہوتی ہیں۔۔۔آخر معاملہ کیا ہے۔۔۔
افتخار راجہ نے کہا:اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ اپنے پاس بہت مستند قسم کے سو سالہ قدیم نسخہ جات ہیں۔ بس آپ علاج شروع کروائیں اور بھر اگر بند بھی ہوجاتا ہے تو “کاٹنے “ (سرجری) کا بندوبست تو بہر طور ہے ہی۔
ہیں جی یہ آپ کون سی پارٹی پھنسانے کے چکر میں ہیں۔ مطلب اب ہم بذات خود ہی پارٹی ہوگئے ہیں، لو جی کرلو گل۔
میں نے کہا تو تھا کہ یہ آپ منحصر ہے کہ آپ اپنی ادھار لینے کی حد کو کتنا وسیع کر تے ہیں۔
ماوراء نے کہا:اوئے پاکستانیوں۔۔۔کوئی تو کام سیدھا کر لیا کرو۔۔۔
پنگا لو۔۔پھڑ لو۔۔۔کوئی عجیب سے نام ہیں۔۔
اور ادھار کیا لینا ہے۔۔؟؟
مجھے تو یہ کوئی خاص الخاص معاملہ لگ رہا ہے۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ خاص نہیں ہے۔۔