عسکری
معطل
جس نے ہمارے بارے میں پولیس کو کچھ کہا پولیس اس ہفتے کے سارے بم دھماکے اس کے سر ڈال کر اسے ہمارے پاس بھجوا دیتی ہے ہم پھر آگے سے اپنا کام شروع کرتے ہیںآپ نےتو وقعی ڈرادیامجھےlollll
جس نے ہمارے بارے میں پولیس کو کچھ کہا پولیس اس ہفتے کے سارے بم دھماکے اس کے سر ڈال کر اسے ہمارے پاس بھجوا دیتی ہے ہم پھر آگے سے اپنا کام شروع کرتے ہیںآپ نےتو وقعی ڈرادیامجھےlollll
ہاہاہاہا اچھاجی اس کےلیے پہلےآپ کو وزیراعظم بناپڑےگا...اس نے جو 33 سیکنڈز کی سزا دینی نہ وہ بھی پتہ مجھے
وہ اپنے بندے ہیں فکر ناٹاچھا توپھرمیں چیف جسٹس کو بتادوں گی.اُسے کیسے خریدیں گے
جب چور ڈاکو بن گئے تو اس سیٹ کےاہل تو ہو گئے نہہاہاہاہا اچھاجی اس کےلیے پہلےآپ کو وزیراعظم بناپڑےگا...
واقعی جی آپ درست فرماتےہیں کوئی اعتبارنہیں ہمیں اپنی پولیس کا..وہ تو ہاتھی کوبھی چیونٹی بنادیتےہیں...جس نے ہمارے بارے میں پولیس کو کچھ کہا پولیس اس ہفتے کے سارے بم دھماکے اس کے سر ڈال کر اسے ہمارے پاس بھجوا دیتی ہے ہم پھر آگے سے اپنا کام شروع کرتے ہیں
یہ تو ہو ہی نہیں سکتا زرداری کی نظر نہ پڑی ہو۔ جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ یہاں آتے رہتے ہیں ابھی تین ماہ پہلے نواز شریف بھی اس مسجد کا دورہ کر چکے ہیںجی بالکل بہت خوبصورت ہے۔ زرداری کی نظر نہیں پڑی ابھی اس پر ورنہ کم از کم سونا تو اتروا لیتا
جی بالکل اصلی والا سونا
اس رئیس خاندان کا اک چشم وچراغ میٹرک میں میرا ہم جماعت تھا۔ تو وہ بھی ہر بات پر یہی کہتا تھا کہ دیکھیئے ہماری توہین مت کیجیئے
جزاک اللہشکریہ دوست
جی ہاںاچھا تو آپ بھی اسی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
ہن بندہ گل وی نہ کرے۔۔۔ او مذاق کیتا سی گا میںیہ تو ہو ہی نہیں سکتا زرداری کی نظر نہ پڑی ہو۔ جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ یہاں آتے رہتے ہیں ابھی تین ماہ پہلے نواز شریف بھی اس مسجد کا دورہ کر چکے ہیں
زبردست سرماشاءاللہ نیرنگ خیال بھائی
میں نے کئی بار یہ مسجد دیکھی ہے کیونکہ میں صادق آباد اکثر جاتا رہتا ہوں
اور میں نے رحیم یار خان میں 2 سال نوکری بھی کی ہے
آپکا بھی شکریہ سر۔بہت خوبصورت شراکت بھائی بہت مشکور ہوں ۔ صادق آباد کی سیر کرادی جزاک اللہ
جناب گل کرن تے کوئی پابندی نئیں، "سب کہہ دو"ہن بندہ گل وی نہ کرے۔۔۔ او مذاق کیتا سی گا میں