جاسمن
لائبریرین
اب ت
اگر آپ کے دوست واقعی یہ کام کرنا چاہیں تو کہانیاں میں لکھ دوں؟؟
اب توبچے کتابیں زیادہ پڑھنے لگے ہیں۔کچھ عرصہ پہلے تک اماں انہیں علی اور ایمن دو کرداروں کی ایسی کہانیاں گھڑ گھڑ کر سناتی رہی ہیں جن میں دونوں کردار لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔انہوں نے بہت سے پراجیکٹز کئے۔سیلاب زدگان کی مدد بھی کی ہے اور موٹے بچے کو اس کے احساس کمتری سے نجات بھی دلائی ہے۔غریبوں کو ان کے قدموں پہ کھڑا کیا ہے۔اور بہت سے کام۔تقریباً ایسا ہی آئیڈیا کل ایک دوست سے ڈسکس کیا ہے، جو چھوٹی موٹی اینڈرائڈ گیم بناتا رہتا ہے۔
کہہ رہا تھا کہ اس پر سوچتا ہوں۔
میں نے یہ آئیڈیا دیا تھا کہ جیسے مختلف مشن گیمز ہوتی ہیں، کہ اب جا کر فلاں کو مار دو، فلاں کو اغوا کر لو۔ وہ دوست جھگڑے میں مار کھا رہا ہے، جا کر مدد کرو، یہ ڈکیتی کرو، وغیرہ وغیرہ۔
اسی طرح جو مشن ہوں وہ اس طرح کہ ہوں، کہ فلاں جگہ زخمی پڑا ہے، اسے ہسپتال پہنچاؤ۔
کوڑا پڑا ہوا ہے، اسے کوڑے دان میں لے جا کر ڈالو۔
کوئی لڑ رہا ہے، جا کر صلح کروا دو۔ کسی کو سڑک پار کروا دو، وغیرہ وغیرہ۔
اگر آپ کے دوست واقعی یہ کام کرنا چاہیں تو کہانیاں میں لکھ دوں؟؟