حمیرا عدنان
محفلین
مقدس یہ بھی تو کنفرم بھی کر دو چاند تیمور بھائی کو ہی کہتی ہوہاہاہا تم اب اپنا بچپن آدھا طلحہ کو ٹرانسفر کر دو ۔۔۔
ویسے مزہ تو آتا ہے چاند ابھی بھی چلتے نظر آئے تو
مقدس یہ بھی تو کنفرم بھی کر دو چاند تیمور بھائی کو ہی کہتی ہوہاہاہا تم اب اپنا بچپن آدھا طلحہ کو ٹرانسفر کر دو ۔۔۔
ویسے مزہ تو آتا ہے چاند ابھی بھی چلتے نظر آئے تو
یعنی آگے کا اندازہ ہم خود ہی لگا لیا کریںاوئئ یار میں خاصی بےشرم ہوں بقول کچھ لوگوں کے۔۔
نہیں نہیں پوچھتی ہو تو تفصیل بتا دیتی ہوں ۔۔ آگے کی ذمہ داری تمہارییعنی آگے کا اندازہ ہم خود ہی لگا لیا کریں
ہاہاہا ریئلی ؟ہائے سارہ تمہارا رابطہ تیمور سے تو نہیں ہوا؟ ابھی کل ہی یہی بات ان کے منہ سے سنی
زور ابھی پر ہے؟ویسے ابھی تیمور کے سر پر بال ہیں اس لیے چاند کہنے کا چانس نہیں ابھی
ہاں جی ۔۔ اور ساتھ میں یہ کہا گیا کہ طلحہ نے بڑا ہو جانا لیکن تم نے نہیںہاہاہا ریئلی ؟
ہاہاہاہا اللہویسے ابھی تیمور کے سر پر بال ہیں اس لیے چاند کہنے کا چانس نہیں ابھی
میں بہت اچھی بیوی ہوں ابھی تک بعد کا پتا نہیںزور ابھی پر ہے؟
بندے بن کر رہیں تو بالوں کی عمر میں بھی اضافہ ہوتے رہناہاہاہاہا اللہ
تمہارے ہاتھ لگ چکے ہیں اب زیادہ دیر تک نہیں رہتے بال
نہیں نہیں اب یہاں ہی تفصیل بتانا شروع مت ہو جانانہیں نہیں پوچھتی ہو تو تفصیل بتا دیتی ہوں ۔۔ آگے کی ذمہ داری تمہاری
ہاہاہا تمہارا بچن پچپن تک رہنا ہے نہہاں جی ۔۔ اور ساتھ میں یہ کہا گیا کہ طلحہ نے بڑا ہو جانا لیکن تم نے نہیں
تم ہی پوچھ رہی تھی۔۔ میں نے کچھ نہیں کہانہیں نہیں اب یہاں ہی تفصیل بتانا شروع مت ہو جانا
یہی تو زندگی ہےہاہاہا تمہارا بچن پچپن تک رہنا ہے نہ
جینا اسی کا نام ہے ۔۔یہی تو زندگی ہے
بالکل )جینا اسی کا نام ہے ۔۔
پھر نئی لڑی بنے گی: پچپن کی باتیںہاہاہا تمہارا بچن پچپن تک رہنا ہے نہ
ویسے مجھے لگتا نہیں میں نے پچپن تک پہنچناپھر نئی لڑی بنے گی: پچپن کی باتیں