بچپن کی باتیں

میں بچپن سے ہی دہی کھانے کی شوقین تھی امی نے جب بھی دہی لانے کے لیے پیسے دینے تو دودھ دہی والے سے اسپیشل کہنا بھائی بالائی زیادہ ڈالنا
راستے میں آتے ہوئے ہی بالائی چٹ کر جانی انگلیوں کی مدد سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
امی نے پوچھنا بالائی نہیں ہے دہی کے اوپر تو میں نے کہنا آج دہی پتلا تھا تھا دکان والا بولتا بالائی آئی ہی نہیں دہی پر:rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
بات عارف کی ٹھیک ہے کہ اگر پورا ریٹنگ باکس دیتا تو مضحکہ خیز، نا پسندیدہ اور ناقص املا جیسی ریٹنگز بھی مل جانی تھیں ساتھ۔ :laughing:

ایسا کریں : اُسی مراسلے میں جائیں اور اس کی جتنی بھی منفی ریٹنگز بنتی ہیں ، گنوائیں اور پسندیدہ کی ریٹنگ ہٹا کے وہ دیں :laughing: یاد رہے : اس مراسلے پر طبع آزمائی منع ہے :ohgoon:
 
رانا

محفلین
میں بچپن سے ہی دہی کھانے کی شوقین تھی امی نے جب بھی دہی لانے کے لیے پیسے دینے تو دودھ دہی والے سے اسپیشل کہنا بھائی بلائی زیادہ ڈالنا
راستے میں آتے ہوئے ہی بلائی چٹ کر جانی انگلیوں کی مدد سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
امی نے پوچھنا بلائی نہیں ہے دہی کے اوپر تو میں نے کہنا آج دہی پتلا تھا تھا دکان والا بولتا بلائی آئی ہی نہیں دہی پر:rollingonthefloor:
اس معاملے میں خاکسار بالکل الٹ ہے۔ بچپن میں بھی اور اب بھی جب دہی لانا تو دکان والے سے کہنا کہ بالائی کے بغیر دینا۔ کیونکہ مجھے "ملائی" شروع ہی سے ناپسند رہی ہے دودھ کی ہو دہی کی۔:)
 
بھائی یہ تو اپنے اپنے نصیب کی بات ہے مجھے تو ملائی چاہیے دودھ کی ہو یا دہی کی یا چائے کی میرے لیے ہمیشہ سے ہی پسندیدہ رہی ہے
 
سارہ خان

محفلین
میں بچپن سے ہی دہی کھانے کی شوقین تھی امی نے جب بھی دہی لانے کے لیے پیسے دینے تو دودھ دہی والے سے اسپیشل کہنا بھائی بلائی زیادہ ڈالنا
راستے میں آتے ہوئے ہی بلائی چٹ کر جانی انگلیوں کی مدد سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
امی نے پوچھنا بلائی نہیں ہے دہی کے اوپر تو میں نے کہنا آج دہی پتلا تھا تھا دکان والا بولتا بلائی آئی ہی نہیں دہی پر:rollingonthefloor:
مجھے بھی دہی کی بلائی بہت پسند ہے۔۔ بچپن سے لے کر ابھی تک یہی کوشش ہوتی ہے کہ دہی سب سے پہلے میں لوں تا کہ زیادہ بالائی قبضے میں کر سکوں ۔۔ :p
 
فاتح

لائبریرین
ایسا کریں : اُسی مراسلے میں جائیں اور اس کی جتنی بھی منفی ریٹنگز بنتی ہیں ، گنوائیں اور پسندیدہ کی ریٹنگ ہٹا کے وہ دیں :laughing: یاد رہے : اس مراسلے پر طبع آزمائی منع ہے :ohgoon:
اتنا پیچھے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ اردو میں ایک محاورہ ہے یار زندہ صحبت باقی۔ ابھی تو بہت مراسلے آنے ہیں آئندہ۔ ان سب میں یہی کروں گا ;)
 
فاتح

لائبریرین
اس معاملے میں خاکسار بالکل الٹ ہے۔ بچپن میں بھی اور اب بھی جب دہی لانا تو دکان والے سے کہنا کہ بالائی کے بغیر دینا۔ کیونکہ مجھے "ملائی" شروع ہی سے ناپسند رہی ہے دودھ کی ہو دہی کی۔:)
آپ کی صحت کو دیکھ کر بھی آپ کے اس دعوے کا ثبوت ملتا ہے۔ ;)
 
فاتح

لائبریرین
میں بچپن سے ہی دہی کھانے کی شوقین تھی امی نے جب بھی دہی لانے کے لیے پیسے دینے تو دودھ دہی والے سے اسپیشل کہنا بھائی بلائی زیادہ ڈالنا
راستے میں آتے ہوئے ہی بلائی چٹ کر جانی انگلیوں کی مدد سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
امی نے پوچھنا بلائی نہیں ہے دہی کے اوپر تو میں نے کہنا آج دہی پتلا تھا تھا دکان والا بولتا بلائی آئی ہی نہیں دہی پر:rollingonthefloor:
مجھے بھی دہی کی بلائی بہت پسند ہے۔۔ بچپن سے لے کر ابھی تک یہی کوشش ہوتی ہے کہ دہی سب سے پہلے میں لوں تا کہ زیادہ بالائی قبضے میں کر سکوں ۔۔ :p
یہ "بلائی" کون سی بلا ہے جو بلائی جا رہی ہے؟
 
Top