فاتح
لائبریرین
لف عین بلکہ زیادہ ادبی تو "عین لف و نشر " رہے گاان کو نام کا مخفف بدلنا پڑے گا۔ عین عین ہو جائیں گے
لف عین بلکہ زیادہ ادبی تو "عین لف و نشر " رہے گاان کو نام کا مخفف بدلنا پڑے گا۔ عین عین ہو جائیں گے
میرے نام کا مطلب تو کم و بیش وہی رہے گا تم اپنا سوچو۔۔۔ سرہ خن
لغت بھی دیکھی تو کون سی۔۔۔ فیروز اللغات میں تو اغلاط کی اتنی بھرمار ہے کہ ادبا کے حلقے میں اسے فیروز اللغات کی بجائے فیروز الاغلاط کہا جاتا ہے۔ ۔
معاف کردیں ۔۔ آئندہٖ ٖفیروز اللغات سے املا دیکھ کے پھر لکھوں گی ۔۔ تا کہ غلطی نہ پکڑی جائے ۔۔
اوکے باس ۔۔۔۔۔لغت بھی دیکھی تو کون سی۔۔۔ فیروز اللغات میں تو اغلاط کی اتنی بھرمار ہے کہ ادبا کے حلقے میں اسے فیروز اللغات کی بجائے فیروز الاغلاط کہا جاتا ہے۔ ۔
فرہنگ آصفیہ قدرے بہتر ہے۔
جسکی چیز خراب کی تھی، سوری بھی اسے سے کرنی چاہئے تھی۔بعد میں اللہ میاں سے سوری کر لی تھی، امی سے سوری کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
آپ تو پھر بچپن ہی سے جہادی کاروائیوں میں ملوث ہیں۔ آپ کی کڑی نگرانی کرنی چاہئے۔ایک دفعہ خواتین کی بالوں والی کالی پن بجلی ٹیسٹ کرنے کے لیے ساکٹ میں ڈالی، ایک دھماکہ ہوا، پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ اور جب آنکھ کھلی تو گھر والوں کو اپنی سیوا کرتے پایا۔
شرارتوں سے ہی نہیں، پیدائش سے بھی۔لگتا ہے آپ ویسے بچے تھے ۔۔والدین جن کی شرارتوں سے پناہ مانگتے ہیں ۔۔
بچپن میں آگ کے کھیل ہم نے بھی بہت کھیلے لیکن اتنے گمبھیر نہیں۔ایسا کچھ خاص نہیں، بس ایک دفعہ ماچس چیک کرنے کی کوشش میں پردے کو آگ لگا دی تھی۔
چور چوری سے جائے، سینہ زوری سے نہیں۔واہ واہ فاتح بھائی۔ کیا انداز ہے مراسلے اور ریٹنگ کا۔ مابدولت کو پسند آیا اور اپنے آئندہ مراسلوں کے لئے چُرانے کے موڈ میں ہیں۔ اب آپ اپنے لئے کسی اور انداز کا بندوبست کرلیں۔
تو پھر یہاں کیوں لکھا ؟نوٹ:یہ بچپن کی بات نہیں
ساتھ میں یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا ہم تو آگے جا رہے ہیں لیکن یہ درخت اور مکان کیوں پیچھے کو بھاگ رہے ہیںبچپن میں کہیں چلتے ہوئے یا ٹرین میں بیٹھے کھڑکی کے باہر چاند کو دیکھتے یہ پکا یقین ہوجاتا تھا کہ چاند ہمارے ساتھ ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔۔اور بار بار نظر چاند کی طرف اٹھ جاتی تھی کہ ابھی تک ساتھ چل رہا ہے
ہاہاہا بالکل ۔۔ بہت کنفیوزڈ ہوتا ہے بچپن۔۔ لیکن زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ بھی ۔۔ساتھ میں یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا ہم تو آگے جا رہے ہیں لیکن یہ درخت اور مکان کیوں پیچھے کو بھاگ رہے ہیں
تو پھر یہاں کیوں لکھا ؟
لیکن ہے تو نہیں نالیکن لگ تو بچپن جیسی ہی رہی ہے نا ۔ اس لیے لکھ دیا
لیکن ہے تو نہیں نا
سیاست میں آنا اور اس کے بارے میں کوئی بات کرنا دو الگ چیزیں ہیںسیاست میں آنے کے لیے بے شرم بننا پڑھتا ہے جسکی میں ہمت نہیں پاتا خود میں۔
میں تو ابھی بھی دیکھتی ہوں کہ چاند ساتھ ساتھ چل رہا ہے یا ادھر ہی رک گیا ہےبچپن میں کہیں چلتے ہوئے یا ٹرین میں بیٹھے کھڑکی کے باہر چاند کو دیکھتے یہ پکا یقین ہوجاتا تھا کہ چاند ہمارے ساتھ ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔۔اور بار بار نظر چاند کی طرف اٹھ جاتی تھی کہ ابھی تک ساتھ چل رہا ہے
ہاہاہا تم اب اپنا بچپن آدھا طلحہ کو ٹرانسفر کر دو ۔۔۔میں تو ابھی بھی دیکھتی ہوں کہ چاند ساتھ ساتھ چل رہا ہے یا ادھر ہی رک گیا ہے
ہائے سارہ تمہارا رابطہ تیمور سے تو نہیں ہوا؟ ابھی کل ہی یہی بات ان کے منہ سے سنیہاہاہا تم اب اپنا بچپن آدھا طلحہ کو ٹرانسفر کر دو ۔۔۔
ویسے مزہ تو آتا ہے چاند ابھی بھی چلتے نظر آئے تو