گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں کہ آنکھیں دل کی کھڑکیاں ہوتی ہیں۔۔۔
چور ڈاکو آنکھوں کے راستے ہی دلوں میں در آتے ہیں!!!
واہ واہ صبح ہی صبح کیا فلسفہ جھاڑ مارا ہے!!!
واہ کیا زبردست تشریح کی ہے آپ نے۔
صحیح سنا تھا ہم نے کہ خوب جھاڑتے ہیں آپ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہم سے بھی کوئی امید نہ رکھئیے گا البتہ سیما علی آپا سے امید رکھ سکتے ہیں
کیوں کہ آنکھیں دل کی کھڑکیاں ہوتی ہیں۔۔۔
چور ڈاکو آنکھوں کے راستے ہی دلوں میں در آتے ہیں!!!
واہ واہ صبح ہی صبح کیا فلسفہ جھاڑ مارا ہے!!!
واہ واہ کیا بات ہے جناب !!!!!!!!!:star2::star2::star2::star2::star2:
 
Top