بچپن کی عید اور عید کارڈز

شمشاد

لائبریرین
وہ زمانے گئے جب عید کارڈ بھیجے جاتے تھے۔ آجکل تو واٹس ایپ پر بھیجے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
کیا ہی خوبصورت اور رنگ برنگے عید کارڈ ہوتے تھے۔
مجھے یاد ہے عید کے نزدیک آتےہیں راولپنڈی کے اردو بازار میں دکانوں کے آگے تھڑے لگ جاتے تھے اور ان پر طرح طرح کے عید کارڈ سجے ہوتے تھے اور بچے اپنے والدین کے ساتھ ضد کر کر کے ڈھیروں عید کارڈ خریدتے تھے۔
 
Top