لاریب مرزا
محفلین
یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نےدلچسبیاں اگر ایک جیسی ہوں تو خوب بن سکتی ہے۔
Age's just a number.
اور آپ نے پروفائل تصویر کیوں حذف کی؟؟ ایسے ادھوری ادھوری سی آئی ڈی لگ رہی ہے۔
یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نےدلچسبیاں اگر ایک جیسی ہوں تو خوب بن سکتی ہے۔
Age's just a number.
دوستی میں ایج کی حد نہیں ہوتی۔دلچسبیاں اگر ایک جیسی ہوں تو خوب بن سکتی ہے۔
Age's just a number.
ہر شہر کا یہی حال تھا۔ اب تو واقعی واٹس ایپ کا راج ہے۔وہ زمانے گئے جب عید کارڈ بھیجے جاتے تھے۔ آجکل تو واٹس ایپ پر بھیجے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
کیا ہی خوبصورت اور رنگ برنگے عید کارڈ ہوتے تھے۔
مجھے یاد ہے عید کے نزدیک آتےہیں راولپنڈی کے اردو بازار میں دکانوں کے آگے تھڑے لگ جاتے تھے اور ان پر طرح طرح کے عید کارڈ سجے ہوتے تھے اور بچے اپنے والدین کے ساتھ ضد کر کر کے ڈھیروں عید کارڈ خریدتے تھے۔