بچپن کی معصومیت

تعبیر

محفلین
1-7.jpg



2-5.jpg


3-5.jpg


4-4.jpg
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ، چھوٹو تو بہت جلدی بڑا ہو گیا ہے۔ سارا، اتنی جلدی کیسے بڑا ہو گیا؟ ابھی تو چھوٹا سا تھا؟:grin:
مجھے نام بھول گیا۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سارا۔ ماشاء اللہ بہت پارا پارا سے بیٹا ہے۔

اور نالائق ماوراء پھوپھو کو اپنے بھتیجے معاذ احمد کا نام کیوں یاد نہیں رہا؟

ماشاء اللہ ساڑھے پانچ ماہ کا ہو گیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
اب یاد آ گیا۔۔:blush:
اتنے بھانجے، بھتیجے ہیں۔۔کہ نام ہی بھول جاتے ہیں۔
پانچ مہینے ماشاءاللہ۔۔۔شمشاد بھائی، آپ نے تو سارا حساب رکھا ہوا ہے۔ مجھے آجکل اپنا آپ بھی بھولا ہوا ہے۔:(

سارا، میں پہلے سے بتائے دے رہی ہوں کہ معاذ بڑا ہو کر مذہبی سکالر بنے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں حساب رکھنے والی کیا بات ہے۔ معاذ کی پیدائش یکم رمضان کی ہے۔ اور آج یہاں صفر کی 15 ہے۔
 

تعبیر

محفلین

ماشاءاللہ اللہ سے ہر برائی اور بری نظر سے محفوظ رکھے
سب تصویریں اچھی ہیں پر یہ سب سے زیادہ اچھی ہے کہ اس میں معاذ گپلو گپلو سا لگ رہا ہے

میں پوچھنے ہی والی والی تھی کہ اسکا کیا نام ہے پر اس سے پہلے ہی شمشاد جی نے بتا دیا

سارا آپ ہیں کہاں اتنے عرصے سے :confused: مجھے بھانجے بھتیجے کا فرق ہی نہیں پتہ ابھی تک اس لیے اسکا تھوڑا سا تعارف کروائیں :)
 

ف۔قدوسی

محفلین
بہت خوبصورت بچے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات کہوں۔۔۔۔۔۔ مجھے بچوں سے محبت نہیں تھی صرف اپنے بہن بھائی اچھے لگتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر سارا کا بیٹا دیکھ کر مجھے اس پہ بہت پیار آیا اور اب ہر بچہ اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ
جی ہاں اور اور بیٹا مطلب اپنا بیٹا۔ اس کا تو پہلے ہی معلوم ہو گا۔
ارے واہ شمشاد بھائی آپ تو کمال کے ہیں آپ کو بیٹے کا بھی پتا ہے ۔۔۔۔۔ اور مجھے تو اب تک پتا نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
Top